تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"visit" کے متعقلہ نتائج
visit کے لیے اردو الفاظ
visit کے اردو معانی
- ملاقات کرنا
- دیکھنا
- دیکھنے جانا یا آنا، جیسے کسی شخص یا مقام کو (دوستی، رسم، فرض منصبی، کام وغیرہ کی غرض سے)
- قیام کرنا یا ٹھہر نا جیسے بطور مہمان
- سرکاری معائنے یا پڑتال کی غرض سے جانا
- تسلی دینے یا مدد کرنے کے لیے آنا
- حملہ کرنا یا نازل ہو جانا
- سزا دینا یا عذاب نازل کرنا
visit के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- मुलाक़ात करना
- देखना
- देखने जाना या आना, जैसे किसी शख़्स या मुक़ाम को (दोस्ती, रस्म, फ़र्ज़ मंसबी, काम वग़ैरा की ग़रज़ से
- क़ियाम करना या ठहरना जैसे बतौर मेहमान
- सरकारी मुआइने या पड़ताल की ग़रज़ से जाना
- तसल्ली देने या मदद करने के लिए आना
- हमला करना या नाज़िल हो जाना
- सज़ा देना या अज़ाब नाज़िल करना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
visiting hours
ملاقات کے اوقات، وہ اوقات جن کے دوران ملاقاتی کسی ہسپتال وغیرہ میں مریض سے ملنے جاسکیں ۔.
واسِْطَہ فِی العُرُوض
فروعی اعتبار سے کوئی تعلق ، تعلق باعتبارِضمن ، مثلاً : کشتی میں بیٹھنے والے کا ہلنا جو کشتی کے ہلنے پر موقوف ہے ۔
واسِطِ خُصِیَہ
(تشریح) خصیے کے بالائی سرے سے زیریں سرے کے قریب تک پھیلی ہوئی ایک جھلی (انگ : Mediastinum Testis) ۔
واسِطَین
ایران و ہندوستان کے وہ قلم جن کے نیزے اپنی عمدگی میں شہر واسط کے نیزے جیسے تھے اسی سبب سے یہ نام پڑ گیا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (visit)
visit
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔