تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"vip" کے متعقلہ نتائج
vip کے لیے اردو الفاظ
vip کے اردو معانی
- very important person ( اہم شخصیت).
vip के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- very important person ( अहम शख़्सियत)
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
وِپاک
اچھی طرح پکانا ؛ پکنا ، تیاری پر آنا ؛ پختہ ہونا ، پختگی ، پکنے کی حالت ؛ (کھانے کی) تیاری ، بنانا ، ہضم ؛ حالت بدلان .
viper's bugloss
افعی گاؤ زبان ، سخت روئیں والا اکڑا اکڑا پودا جس پر نیلے پھول آتے ہیں Echium vulgare ۔.
وپْرْلَبْدھا
عورتوں کی آٹھ قسموں میں سے ایک قسم کی عورت جو اپنے عاشق کی عودہ گاہ پر پہن٘چتی ہے اور اس کو نہیں پاتی
وی آئی پی کَلچَر
قانون سے بالاتر ہونے کا رواج یا رویہ ؛ خصوصی مراعات حاصل کرنے اور عام آدمیوں سے بالاتر یا الگ تھلگ رہنے کی سوچ ۔
vaporetto
اٹلی کے شہر وینس میں پہلے وقتوں کی بھاپ کشتی اور موجودہ موٹر بوٹ مسافر برداری کے لیے مستعمل ۔.
vaporizer
تبخیر گر، آلہ جو مادّے کو بخارات میں تبدیل کردے (خصوصاً دوا کو سانس کے ساتھ کھینچنے ، بھپارا لینے کے لیے).
واپی
ایک بڑا کنواں یا مستطیل تالاب (خصوصاً جس میں نیچے اترنے کے لیے زینہ ہو) باؤلی نیز جوہڑ ، جھیل (بیضوی شکل کی)
واپسی ٹکٹ
وہ ٹکٹ جو نسبتاً کم کرایہ دینے پر واپس آنے کے لیے مل جاتا ہے، واپسی کے سفر کا ٹکٹ، آنے جانے کا ٹکٹ، دو طرفہ ٹکٹ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (vip)
vip
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔