تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وِفاق" کے متعقلہ نتائج

وِفاق

موافقت، سازگاری، میل، سنجوگ، اتفاق، اتحاد، ہم آہنگی، صلح، آشتی، محبت

وِفاق قائِم کَر لینا

اتحاد قائم کر لینا، آپس میں متحد ہو جانا، اتحاد میں شامل ہو جانا

وِفاق قائِم کَرنا

ایسا طرزِ حکومت بنانا جس میں صوبے یا ریاستیں بطور اکائی شامل ہوں ، وفاقی طرز حکومت بنانا ، وحدانی طرز حکومت قائم کرنا ۔

وِفاقُ المَدارس

مدرسوں کی مرکزی تنظیم، مدارس کا وفاق

وِفاقی

وفاق سے منسوب یا متعلق، وفاق سے تعلق رکھنے والا، وفاق کا

وِفاقی شَرْعِی عَدَالَت

شرعی قوانین کے اطلاق کے لیے مرکزی حکومت کی قائم کی ہوئی عدالت

وِفاقی نِظام

(سیاسیات) مرکزیت کا اُصول جس کے تحت ایک سیاسی نظام میں بعض اختیار مرکز کو دیے جائیں، مرکزیت، وفاقیت

وِفاقی حُکُومَت

وفاقیت کے اصولوں کے تحت قائم کی گئی مرکزی حکومت (صوبائی یا ریاستی حکومت کے مقابل)

وِفاقی مُحتَسِب

وفاق کے تحت سرکاری عہدے داروں کے خلاف شکایات کی تحقیق پر مامور افسر یا قاضی

وِفاقی مَحکَمَہ

وفاقی حکومت کا کوئی محکمہ، مرکزی حکومت کا ادارہ

وِفاقی مُعتَمَدِیَہ

دفتر وفاقی معتمد، وفاقی سیکریٹری کا دفتر، مرکزی حکومت کا سیکریٹریٹ

وِفاقی مُقَنِّنَہ

وفاقی قانون ساز ادارہ، مرکزی قانون ساز اسمبلی، وفاقی ایوان نمائندگان

وِفاقی دارُ الحُکُومَت

شہر جہاں مرکزی حکومت کے دفاتر ہوتے ہیں، وفاق کا انتظامی مرکز، کسی وفاقی ریاست کا دارالخلافہ

وِفاقی مَجمُوعَۂ خَزِینَہ

مرکز کے تحت ایک فنڈ (بنک آف انگلینڈ کے طرز پر) جس میں محصولات جمع ہوتے ہیں اور اس میں سے وہ ادائیگیاں کی جاتی ہیں جن کے لیے پارلیمنٹ کی سال بہ سال منظوری کی شرط نہیں

وِفاقی جَمہُورِیَّت

چند علیحدہ جمہوری ریاستوں یا خود مختار صوبوں کی یکجائی اور متحدہ نظام جس میں حکومت ایک مرکزی اقتدار اعلیٰ کے ماتحت ہوتی ہے اور اسے صوبائی یا ریاستی اکائیوں کے ان امور میں مداخلت کا حق حاصل نہیں ہوتا جو ایک اساسی دستور کی رو سے صوبے کی ذمے داری ہوں

اردو، انگلش اور ہندی میں وِفاق کے معانیدیکھیے

وِفاق

vifaaq•विफ़ाक़

اصل: عربی

وزن : 121

موضوعات: سیاسیات

اشتقاق: وَفَقَ

  • Roman
  • Urdu

وِفاق کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • موافقت، سازگاری، میل، سنجوگ، اتفاق، اتحاد، ہم آہنگی، صلح، آشتی، محبت
  • (سیاسیات) ایک نظام حکومت جس میں دو یا زیادہ ریاستیں یا صوبے ایک مرکزی حکومت کو اپنے بعض اختیارات سونپ کر ایک مشترکہ ریاست قائم کرتے ہیں، اس نظام میں ایک اساسی دستور کے ذریعے دائرۂ کار اور اختیارات طے کیے جاتے ہیں

شعر

Urdu meaning of vifaaq

  • Roman
  • Urdu

  • muvaafiqat, saazgaarii, mel, sanjog, ittifaaq, ittihaad, ham aahangii, sulah, aashtii, muhabbat
  • (siyaasyaat) ek nizaam hukuumat jis me.n do ya zyaadaa riyaaste.n ya suube ek markzii hukuumat ko apne baaaz iKhtyaaraat saump kar ek mushtarkaa riyaasat qaayam karte hain, is nizaam me.n ek asaasii dastuur ke zariiye daa.ira-e-kaar aur iKhtyaaraat tai ki.e jaate hai.n

English meaning of vifaaq

Noun, Masculine

  • federation
  • concord, harmony, unanimity

विफ़ाक़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • संघीय ढांचा, महासंघ, फेडरेशन, फेडरल, मैत्री, दोस्ती, कई राष्ट्रों का संयुक्त मोरचा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وِفاق)

نام

ای-میل

تبصرہ

وِفاق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone