تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"tsar" کے متعقلہ نتائج
tsar کے لیے اردو الفاظ
tsar کے اردو معانی
- زار
- شہنشاہ یا بادشاہ
- (بڑے C کے ساتھ) روس کا سابق شہنشاہ
- (اکثر بڑے C سے) مختار مطلق آقا یا رہبر
tsar के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- ज़ार
- शहनशाह या बादशाह
- (बड़े C के साथ) रूस का साबिक़ शहनशाह
- (अक्सर बड़े C से) मुख़्तार-ए-मुत्लक़ आक़ा या रहबर
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
تَشْہِیر
(لفظاً) شہرت پانا، ڈھنڈورا پیٹنا، منادی کرنا، اعلان کرنا، پرچار کرنا، مشہور کرنا، شہرت دینا، شہرت، ڈھنڈورا، منادی
تَصْرِیح
وضاحت، صراحت، توضیح، صاف صآف بیان کرنا، واضح طورپر بین کرنا، سخن سازی، نکتہ یعنی محتاط، معاملہ فہمی، مغالطہ آمیزی
تَسَر
(پارچہ بافی) جولا ہے کی نال ، بنالا یا بانا ڈالنے کا آلہ شکل میں چھوارے کی گٹھلی کے مشابہ آہنی یا چوبی اور حسب ضرورت چھوٹ بڑا ہوتا ہے ، دھڑکی ، ماکویا مکو ، تیری ، رک : نال
تَشَرُّع
شرع کا پابندی، متشرع ہونے کا عمل، شریعت پر عمل (عربی میں’تشریع‘ بمعنی راہ ظاہر کرنا ہے تشرُّع نہیں ہے)
تِیسْرا چَڑھاؤ
(حساب) کسی عدد کو تین مرتبہ آپس میں ضرب دینے سے جو رقم آئے جیسے ۲ کا تیسرا چڑھاو ۶ ہے.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (tsar)
tsar
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔