تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تُسار" کے متعقلہ نتائج

تُسار

fog, mist, dew

مورے باپ کے انچل کپاس، مورے لیکھے پڑل تسار

میرے باپ کے گھر بہت دولت ہے لیکن میری قسمت میں اس میں سے کچھ نہیں، ہندووں میں عورت کو باپ کی وراثت سے کچھ نہیں ملتا ہے

مورے باپ کے اپجل کپاس، مورے لیکھے پڑل تسار

مورے باپ کے آنچل کپاس، مورے لیکھے پڑل تسار

تَصارِیف

تصریف (رک) کی جمع ، گردشیں.

تَسَوُّر

دیوار پر چڑھنا

تِسْرا

تیسرا

تُوسار

پالا.

تَسْعِیر

نرخ یا بھاؤ مقرر کرنا ؛ آگ جلانے یا بھڑکانے کا عمل

تَسَر

(پارچہ بافی) جولا ہے کی نال ، بنالا یا بانا ڈالنے کا آلہ شکل میں چھوارے کی گٹھلی کے مشابہ آہنی یا چوبی اور حسب ضرورت چھوٹ بڑا ہوتا ہے ، دھڑکی ، ماکویا مکو ، تیری ، رک : نال

تَعَسُّر

دشواری، مشکل ہونا، تن٘گی ترشی، عسرت

تِسَر

رک : تیسرا .

تَسَیُّر

سیر کرنا، سیر سپاٹا، تفریح

تَسْیِیر

سیر کرنا، شہر ہدر کرنا، دھارہوں والا کپڑا بننا.

تَصْوِیر

صورت بنانا، صورت گری

اردو، انگلش اور ہندی میں تُسار کے معانیدیکھیے

تُسار

tusaar•तुसार

وزن : 121

  • Roman
  • Urdu

تُسار کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کہر، بالا، سردی، سخت سردی، دھند، برف اولا، اوس، پھوار، موسم سرما میں پکنے والی فصل
  • (مجازاََ) ہوگا، زیادتی

Urdu meaning of tusaar

  • Roman
  • Urdu

  • kahar, baala, sardii, saKht sardii, dhund, barf u.ulaa, os, fuvaar, mausim-e-sarmaa me.n pakne vaalii fasal
  • (mujaazaa) hogaa, zyaadtii

English meaning of tusaar

Noun, Masculine

  • fog, mist, dew
  • frost, snow, ice
  • greed

तुसार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • = तुषार

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تُسار)

نام

ای-میل

تبصرہ

تُسار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone