تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"trunk" کے متعقلہ نتائج

trunk

بڑا صندوق

truncate

مَسْخ

تُھونک

رک : تھوک .

trunkcall

ٹرنک کال

تَدْنِیق

سرسری نظر سے دیکھنا ، اڑاتی ہوئی نظر ڈالنا ، کم نظری

truncation

قلم

trunkroad

اصل سڑک

ٹھونک

ضرب، ٹھوک

subscriber trunk dialling

آپریٹر کے بغیر براہ راست ٹرنک کال کرنے کی سہولت۔.

ٹونک

چونْچ ؛ نشان ، اشارہ ؛ پتھیار اوزار یا قلم وغیرہ کی نوک ، (گانْووغیرہ کی) مینْڈ ، سرا ، حد (عمارت کی)

wardrobe trunk

ٹرنک یا پیٹی جس میں خانے بنے ہوتے ہیں اور سلاخیں لگی ہوتی ہیں اور جو سفری توشہ خانے کا کام دیتا ہے۔.

tree-trunk

تَنَہ

تُوں

کو.

ٹُوں

آوازگوز، پوں

تِیُوں

ویسا ہی ، اسی طرح جیسا (جیوں کے جواب میں) ، رک : توں.

trunk کے لیے اردو الفاظ

trunk

trʌŋk

trunk کے اردو معانی

  • تنا
  • سُونڈ
  • خرطوم
  • ساق
  • درخت کا اصلی تنا جو شاخوں اور جڑوں سے متمیز ہو
  • ٹرنک، صندوق، پیٹی یا تھیلا جو سفری لباس اور دیگر سامان رکھنے کے کام آئے
  • موٹر کار میں بنا ہوا ایک لمبا سا خالی خانہ جہاں فاضل ٹائر، اوزار اور سامان وغیرہ رکھا جاتا ہے
  • انسان یا کسی جانور کا دھڑ
  • سر اور ہاتھ پاؤں سے الگ مجسمے کا دھڑ
  • کیڑے کا سینہ
  • (فن تعمیر) کھمبے کی چوبی یا آہنی بلّی
  • دریا
  • ریل یا نہر کی گزرگاہ
  • تار یا ٹیلی فون کی اصل لائن۔ نیز trunk line
  • (تشریح الاعضا) کسی آنت، نسیج یا رگ کی اصلی شکل جو شاخوں سے ممیز ہو
  • (جمع) چھوٹی، تنگ قسم کی چُست برجس یا نیکر جو کھلاڑی اور پیراک پہنتے ہیں
  • لمبی، لچک دار مخروطی قسم کی ہاتھی کی سُونڈ جس کے آخر میں نتھنے ہوتے ہیں
  • (مشین) ٹرنک انجن میں پسٹن سلاخ کی جگہ لگنے والی نلی
  • (جہاز رانی) جہاز کے عرشے یا کمروں کی درمیانی دیواروں سے گزرتا ہوا بڑا محیطی راستہ جو ٹھنڈا کرنے یا ہوا کی آمد و رفت وغیرہ کے لیے ہوتا ہے
  • جہاز کی کوئی بھی پانی روک فرشی تہ

trunk के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • तना
  • सूओनड
  • ख़ुरतूम
  • साक
  • दरख़्त का असली तना जो शाख़ों और जड़ों से मुतमय्यज़ हो
  • ट्रंक, संदूक़, पेटी या थैला जो सफ़री लिबास और दीगर सामान रखने के काम आए
  • मोटर कार में बना हुआ एक लंबा सा ख़ाली ख़ाना जहां फ़ाज़िल टावर, औज़ार और सामान वग़ैरा रखा जाता है
  • इंसान या किसी जानवर का धड़
  • सर और हाथ पांव से अलग मुजस्समे का धड़
  • कीड़े का सीना
  • (फ़न तामीर) खंबे की चोबी या आहनी बिल्ली
  • दरिया
  • रेल या नहर की गुज़रगाह
  • तार या टेलीफ़ोन की असल लाईन। नीज़ trunk lin
  • (तशरीह उल-आज़ा) किसी आंत, नसीज या रग की असली शक्ल जो शाख़ों से मुमय्यज़ हो
  • (जमा) छोटी, तंग किस्म की चुसत बरजिस या नेकर जो खिलाड़ी और पैराक पहनते हैं
  • लंबी, लचकदार मख़रूती किस्म की हाथी की सूओनड जिस के आख़िर में नथुने होते हैं
  • (मशीन) ट्रंक इंजन में पिस़्टन सलाख की जगह लगने वाली नली
  • (जहाज़रानी) जहाज़ के अर्शे या कमरों की दरमयानी दीवारों से गुज़रता हुआ बड़ा महीती रास्ता जो ठंडा करने या हुआ की आमद-ओ-रफ़त वग़ैरा के लिए होता है
  • जहाज़ को कोई भी पानी रोक फ़र्शी ता

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (trunk)

نام

ای-میل

تبصرہ

trunk

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone