تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَدْنِیق" کے متعقلہ نتائج

تَدْنِیق

سرسری نظر سے دیکھنا ، اڑاتی ہوئی نظر ڈالنا ، کم نظری

تَدْقِیق

چھان بین، غور و فکر، گہری سوجھ بوجھ، باریک بینی

تَخْنِیق

گلا گھوٹنے یا سان٘س بند کرنے کا عمل، پھان٘سی

تَدْنِیس

داغ یا دھبّہ لگانا، میلا کرنا، گندہ کرنا

تَدَنِّی

آہستہ آہستہ پہنچنا

تَھنی

تھن

تَنِی

کسی چیز کے بان٘دھنے یا کسنے کی ڈور، بند

تَدْبِیر

تجویز، ترکیب، صورت، چارہ

تَحْقِیق تَدْقِیق کا فَرْق

۔ تحقیق کسی مسئلہ کو دلیل سے ثابت کرنا اور تدقیق دلیل کو دلیل سے ثابت کرنا۔

تکنی

بندوق کی نال کے پچھلے سرے کے قریب اوپر کے رخ زاویے کی شکل کا لگا ہوا پرزہ، جس میں سے نظر مَکّھی پر جما کر نشانے سے ملائی جاتی ہے، کھان٘چی، دیدبان

تَخْلِیق

پیدائش، آفرینش، پیدا کرنا، وجود میں لانا

تَنَیَہ

(ہندو) بیٹا، پسر، اولاد

تَنَیا

(ہندو) بیٹی، دختر، عورت ذات، تنی

تَنْیا

کلائی پر لپیٹنے کا (کپڑا وغیرہ)

تَرْنی

پانی میں چلنے والی سواری کی معمولی قسم ، کشتی ، ناؤ

اردو، انگلش اور ہندی میں تَدْنِیق کے معانیدیکھیے

تَدْنِیق

tadniiq•तदनीक़

  • Roman
  • Urdu

تَدْنِیق کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • سرسری نظر سے دیکھنا ، اڑاتی ہوئی نظر ڈالنا ، کم نظری
  • نظر جما کر دیکھنے کا عمل ، نظر جما لینا ، دیھ بھال

Urdu meaning of tadniiq

  • Roman
  • Urdu

  • sarasrii nazar se dekhana, u.Daatii hu.ii nazar Daalnaa, kam nazarii
  • nazar jamaa kar dekhne ka amal, nazar jamaa lenaa, diyaa bhaal

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَدْنِیق)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَدْنِیق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone