تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"toss" کے متعقلہ نتائج

toss

پھینکْنا

توش

توانائی، قوّت (عموماً تن کے ساتھ مستعمل)

tosh

بَکْواس

تَونس

نہ بجھنے والی پیاس، شدت کی تشنگی، پیاس کی بیماری.

تُش

اناج یا چاول کا چھلکا، بھوسی، خشک گھاس، اناج کی ہالی کی داڑھی، انڈے کے اوپر کا چھلکا، ہڑ، بہیڑا، بہیڑے کا پیڑ، لاط : Minalia Bellerica

تُوس

تُوش

توس

ٹَونس

تونْس

تُس

پیاس، تشنگی، (مجازاََ) سخت خواہش، آرزو، تمنا

طُوس

صوبۂ خراسان کے ایک شہر کا نام جو اب مشہد کے نام سے مشہور ہے یہاں امام رضا علیہ السلام کا روضہ ہے

toss one's hat in the ring

toss up

کسی بات کا فیصلہ کرنے کے لیے سکّے کو اُچھالنے کا عمَل

tush

چھی

توس کَرنا

نان پائو کے ٹکڑے سین٘کنا، توس بنانا.

توشَہ

عموماً وہ کھانا جو مسافر کے ساتھ ہو، اس قدر خوراک جس سے زندگی قائم رہے، قوت لایموت

toss کے لیے اردو الفاظ

toss

tɒs

toss کے اردو معانی

  • اچھالنا
  • پھینکنا، آہستہ اور بے پروائی کے ساتھ
  • گرانا
  • ڈالنا یا اُچھالنا
  • ایک سے دوسرے کی طرف گیند اُچھالنا یا پھینکنا
  • بے قاعدگی سے پھینکنا، اُچھالنا، کھینچنا یا ادھر اُدھر ہچکولے دینا
  • ہیجان پیدا کرنا
  • ہلچل ڈالنا یا بے کل کرنا
  • اچانک اوپر اٹھنا یا ہلنا
  • لینا دینا یا بحث کرتے ہوئے ادل بدل کر لینا
  • آزادی سے اور بلا ارادہ بات چیت کرنا
  • الٹنا پلٹنا
  • ہوا میں سکہ اُچھال کر اُس کے چت یا پٹ گرنے سے کسی سوال کا فیصلہ کر لینا (اکثر up کے ساتھ استعمال ہوتا ہے)
  • قرعہ ڈالنا
  • پانسہ پھینکنا
  • آہستگی سے ملانا جیسے سلاد ملاتے ہیں

toss के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • उछालना
  • फेंकना, आहिस्ता और बेपर्वाई के साथ
  • गिराना
  • डालना या उछालना
  • एक से दूसरे की तरफ़ गेंद उछालना या फेंकना
  • बेक़ाइदगी से फेंकना, उछालना, खींचना या इधर उधर हिचकोले देना
  • हैजान पैदा करना
  • हलचल डालना या बे कल करना
  • अचानक ऊपर उठना या हिलना
  • लेना देना या बेहस करते हुए अदल बदल कर लेना
  • आज़ादी से और बला इरादा बातचीत करना
  • उल्टना पलटना
  • हवा में सिक्का उछाल कर इस के चित्त या पिट गिरने से किसी सवाल का फ़ैसला कर लेना (अक्सर up के साथ इस्तिमाल होता है
  • क़ुरआ डालना
  • पाँसा फेंकना
  • आहिस्तगी से मिलाना जैसे सलाद मिलाते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (toss)

نام

ای-میل

تبصرہ

toss

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone