تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"توس کَرنا" کے متعقلہ نتائج

توس کَرنا

نان پائو کے ٹکڑے سین٘کنا، توس بنانا.

تھاوَس کَرنا

صبر سے برداشت کرنا ، صبر کرنا

اَیسی تَیسی کَرْنا

بدسلوکی کرنا ، ذلیل و خوار کرنا ، بری گت بنانا ، مارنا

جَیسے کا تَیسا کَرنا

اصلی حالت پر لے آنا ، پہلے جیسا بنا دینا،جوں کا توں کر دینا، درست کر دینا.

اَپْنی اَیسی تَیسی کَرانا

اپنا ہی کچھ بگاڑنا، کسی کو ذلیل کرنے کی کوشش میں خود ذلت اٹھانا، جیسے: میری شکایت کر کے اپنی ایسی تیسی کرالی

اَیسی تَیسی کَرانا

بول چال میں دشنام کے طور پر مستعمل ، جیسے : انھیں بلا کر نہیں لائے تو پھر کیا وہاں ایسی تیسی کرانے گئے تھے۔

تَہَس نَہَس کَرنا

توڑ پھوڑ کرنا، برباد کرنا، تباہ کرنا

تاس ناس ناس کَرنا

ستیا ناس کرنا ، تہیس نہس کرنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں توس کَرنا کے معانیدیکھیے

توس کَرنا

tos karnaa•तोस करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

توس کَرنا کے اردو معانی

  • نان پائو کے ٹکڑے سین٘کنا، توس بنانا.

Urdu meaning of tos karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • naan paa.o ke Tuk.De senknaa, tos banaanaa

तोस करना के हिंदी अर्थ

  • नान पाव के टुकड़े सेंकना, टोस्ट बनाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (توس کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

توس کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone