تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"tipcat" کے متعقلہ نتائج

tipcat

گلی ڈنڈا

تَفَکُّہاتی

تفکہات (رک) سے منسوب ، مذاقیہ ، پرظرافت.

تَفَکُّہات

تفکہ (رک) کی جمع تراکیب وغیرہ میں مستعمل ، رک : تفکہاتی.

تپت

گرمی، تپش، جلن، سوزش

رال ٹَپَکْتی ہے

حرص کرتا ہے

مُنہ سے رال ٹَپَکْتی ہے

بہت لالچی آدمی ہے

مُنہ سے دُودھ ٹَپَکْتا ہے

نادان اور ناتجربہ کار ہے

باسَن سے وَہی ٹَپَکْتا ہے جو اُس میں بَھرا ہے

گھڑے میں جو ہوگا وہی ٹپکے گا، جس ذہنیت کا آدمی ہوگا اس کی زبان سے باتیں بھی وہی نکلیں گی، جیسا آدمی کا ظرف ہے ویسا ہی اس کا قول و فعل ہوتا ہے

چُٹْکی مارے لَہُو ٹَپَکْتا ہے

بدن میں اسی قدر خون ہے کہ چٹکی لو تو خون نکلے

ہونٹوں سے دُودھ ٹَپَکتا ہے

ابھی دودھ پیتے بچے ہو ، ناتجربہ کار ہو

تنکا

گھاس وغیرہ کا ٹکڑا جو پتلا اور لمبا ہوتا ہے، پرال، ڈانٹھی

ٹَپْکا

۱. آن٘سو یا پانی کے قطروں کا لگاتار گرنا یا ٹپکنا ، نقاطر، رساؤ.

طاقَت

قوّت، توانائی، بَل

ٹِکائی

ٹکنے کا کرایہ، بفتح اوّل ٹانکنے کی اُجرت، ٹانکنا

ٹِیپْنا

دبانا، ہاتھ یا انگلی سے دبانا، چاپنا، مسلنا، پیر پیٹنا، بھینچنا، دبوچنا، (گنجفہ) بازی میں دو پتوں سے ایک پتا جیتنا، دون میں گانا، الاپنا، روہیہ وصول کرنا، روپیہ جیب میں رکھنا

tipcat کے لیے اردو الفاظ

tipcat

tipcat کے اردو معانی

اسم

  • گلی ڈنڈا
  • ایک قسم کا کھیل جس میں لکڑی کے چھوٹے سے ٹکڑے کو جو دونوں طرف سے نوکدار بنا ہوتا ہے اور جسے بلی یا گلی کہتے ہیں، اُس کی ایک نوک پر ڈنڈا مار کر اسے زمین سے اُچھالا جاتا ہے اور پھر اُسے ڈنڈے سے مارا جاتا ہے اور دوسرا کھلاڑی اس کو لپک کر ہاتھوں میں دبوچنے کی
  • لکڑی کا ٹکڑا جو اس کھیل میں استعمال ہو یعنی گلی

tipcat के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • गली डंडा
  • एक किस्म का खेल जिस में लक्कड़ी के छोटे से टुकड़े को जो दोनों तरफ़ से नोकदार बना होता है और जिसे बिल्ली या गली कहते हैं, इस की एक नोक पर डंडा मार कर उसे ज़मीन से उछाला जाता है और फिर उसे डंडे से मारा जाता है और दूसरा खिलाड़ी उस को लपक कर हाथों में दबोचने की
  • लक्कड़ी का टुकड़ा जो इस खेल में इस्तिमाल हो यानी गली

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (tipcat)

نام

ای-میل

تبصرہ

tipcat

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone