تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"باسَن سے وَہی ٹَپَکْتا ہے جو اُس میں بَھرا ہے" کے متعقلہ نتائج

باسَن سے وَہی ٹَپَکْتا ہے جو اُس میں بَھرا ہے

گھڑے میں جو ہوگا وہی ٹپکے گا، جس ذہنیت کا آدمی ہوگا اس کی زبان سے باتیں بھی وہی نکلیں گی، جیسا آدمی کا ظرف ہے ویسا ہی اس کا قول و فعل ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں باسَن سے وَہی ٹَپَکْتا ہے جو اُس میں بَھرا ہے کے معانیدیکھیے

باسَن سے وَہی ٹَپَکْتا ہے جو اُس میں بَھرا ہے

baasan se vahii Tapaktaa hai jo us me.n bharaa haiबासन से वही टपकता है जो उस में भरा है

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

باسَن سے وَہی ٹَپَکْتا ہے جو اُس میں بَھرا ہے کے اردو معانی

  • گھڑے میں جو ہوگا وہی ٹپکے گا، جس ذہنیت کا آدمی ہوگا اس کی زبان سے باتیں بھی وہی نکلیں گی، جیسا آدمی کا ظرف ہے ویسا ہی اس کا قول و فعل ہوتا ہے

Urdu meaning of baasan se vahii Tapaktaa hai jo us me.n bharaa hai

  • Roman
  • Urdu

  • jaisaa aadamii ka zarf hai vaisaa hii is qaul-o-pheal hotaa hai

English meaning of baasan se vahii Tapaktaa hai jo us me.n bharaa hai

  • a person's actions are indicative of his nature and nurture

बासन से वही टपकता है जो उस में भरा है के हिंदी अर्थ

  • घ‌ड़े में जो होगा वही टपकेगा, जिस्की बुद्धी जैसी होगी वैसी ही वाणी उसकी ज़बान पर आएगी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

باسَن سے وَہی ٹَپَکْتا ہے جو اُس میں بَھرا ہے

گھڑے میں جو ہوگا وہی ٹپکے گا، جس ذہنیت کا آدمی ہوگا اس کی زبان سے باتیں بھی وہی نکلیں گی، جیسا آدمی کا ظرف ہے ویسا ہی اس کا قول و فعل ہوتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (باسَن سے وَہی ٹَپَکْتا ہے جو اُس میں بَھرا ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

باسَن سے وَہی ٹَپَکْتا ہے جو اُس میں بَھرا ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone