تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تپت" کے متعقلہ نتائج

تپت

گرمی، تپش، جلن، سوزش

تپتی

گرم، بخار، گرمی، غُصہ، حرارت، گرم مزاجی، تپش

تَپْتا

گرم، جلتا ہوا، بہت گرم

تِپَتّی

ایک چھوٹی اور نازک بوثی جو مرطوب مقامات خصوصاً باغوں میں پیدا ہوتی ہے اور اس میں جڑے ہوئے تین پتے ہوتے ہیں ، مزا کھٹا ہوتا ہے .

تِپَتْیَہ

رک : تپتیا مع امثال .

تِپَتْینا گھاس

رک : تپتیا معنی نمبر ۳.

تَپ توڑ

زید شکن ، عبادت و ریاضت سے ڈگمگا دینے والا .

تَپِ تِلّی

رک : تاب تلی.

تَپ تَپ ہونا

بہت زیادہ پریشان ہونا ؛ جھلسنا ، بھلسنا ، تپکنا .

تَپ تَپا کَرْ

کھوٹے کھرے کی جان٘چ پڑتال کے بعد ، ہر طرح کی خوب دیکھ بھال کے بعد ، رک : تپ کر .

تَن کی تَپَت بُجھانا

(ہندو فقیروں کی صدا) اشتہا بجھانا ، بھوک میں کھانا کھلانا

اردو، انگلش اور ہندی میں تپت کے معانیدیکھیے

تپت

tapatतपत

اصل: سنسکرت

وزن : 12

موضوعات: آنچ

  • Roman
  • Urdu

تپت کے اردو معانی

صفت

  • گرمی، تپش، جلن، سوزش

Urdu meaning of tapat

  • Roman
  • Urdu

  • garmii, tapish, jalan, sozish

English meaning of tapat

Adjective

  • hot, fervent, burning or burnt with heat

तपत के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जो तपा या तपाया हुआ हो (पदार्थ)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تپت

گرمی، تپش، جلن، سوزش

تپتی

گرم، بخار، گرمی، غُصہ، حرارت، گرم مزاجی، تپش

تَپْتا

گرم، جلتا ہوا، بہت گرم

تِپَتّی

ایک چھوٹی اور نازک بوثی جو مرطوب مقامات خصوصاً باغوں میں پیدا ہوتی ہے اور اس میں جڑے ہوئے تین پتے ہوتے ہیں ، مزا کھٹا ہوتا ہے .

تِپَتْیَہ

رک : تپتیا مع امثال .

تِپَتْینا گھاس

رک : تپتیا معنی نمبر ۳.

تَپ توڑ

زید شکن ، عبادت و ریاضت سے ڈگمگا دینے والا .

تَپِ تِلّی

رک : تاب تلی.

تَپ تَپ ہونا

بہت زیادہ پریشان ہونا ؛ جھلسنا ، بھلسنا ، تپکنا .

تَپ تَپا کَرْ

کھوٹے کھرے کی جان٘چ پڑتال کے بعد ، ہر طرح کی خوب دیکھ بھال کے بعد ، رک : تپ کر .

تَن کی تَپَت بُجھانا

(ہندو فقیروں کی صدا) اشتہا بجھانا ، بھوک میں کھانا کھلانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تپت)

نام

ای-میل

تبصرہ

تپت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone