تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ticker" کے متعقلہ نتائج

ticker

تارنگار

tacker

جوڑنے والا

ٹَکَّر

تصادم، دو چیزوں کا ایک دوسرے سے لڑجانا

تَکَر

چھاچھ، جس میں چوتھا حصہ پانی ہو

تَکَڑْ

اکڑ (رک) کا تابع ، سختی ، مضبوطی .

ٹُکڑا

کسی چیز کا حصہ، جُز، پارہ، ریزہ

ٹُکْڑی

کبوتروں کا پرا، پرندوں کا غول

تُکْڑی

براری ٹھگوں کی اصطلاح میں پگڑی کو کہتے ہیں

ٹُکْڑوں

نوالہ، پارہ نان، روٹی، کسی چیز کا حصہ، جز، پارہ، ریزہ، کسی مضمون گیت یا عبارت کا جزو ، فقرہ ، اقتباس کی ہوئی عبارت، (رقص و سرود کے دوران میں) نئے نئے انداز، پیوندکاری

تُکْڑا

رک : ٹُکڑا .

ٹُکْڑِیاں

ٹکڑی (رک) کی جمع ، تراکیب میں مستعمل.

ٹُکْڑے

۱. ٹکڑا (رک) کی جمع یا مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل.

ٹُکْڑَہ

رک : ٹکڑا.

تُکْڑے

تکڑا (رک) کی جمع یا مغیرہ حالت .

ٹھوکَر

پشتہ، ٹکر، ٹکراؤ کی جگہ، خسارہ، نقصان، سن٘گ راہ، روڑا، سڑک میں ابھرا ہوا پتھر؛ خراب سڑک، ٹکرانا، روکنے کا آلہ جو ریل کی پٹری ختم ہونے کی جگہ پر لگا ہوتا ہے، چوٹ، ضرر، غلط فہمی، کوتاہی، ٹھیس، غلطی، لغزش، ضرب، دھکّا، صدمہ، ذلت، رسوائی، زد و کوب، معشوق کی نازک چال

ticker کے لیے اردو الفاظ

ticker

ticker کے اردو معانی

اسم

  • تارنگار
  • ٹک ٹک کرنے والا شخص یا کوئی شے جو ٹک ٹک کرے
  • نرخ نما
  • خودکار ٹیلی گرافی آلہ جو بازار حصص کی رپورٹیں وغیرہ ایک چھوٹے سے فیتے پر چھاپتا رہتا ہے
  • (عوامی) گھڑی
  • دل

ticker के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • तार निगार
  • टुक-टुक करने वाला शख़्स या कोई शैय जो टुक-टुक करे
  • नर्ख़ नुमा
  • ख़ुदकार टैली गिर इफ्फी आला जो बाज़ार हिसस की रिपोर्टें वग़ैरा एक छोटे से फीते पर छापता रहता है
  • (अवामी) घड़ी
  • दिल

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ticker)

نام

ای-میل

تبصرہ

ticker

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone