تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"thrum" کے متعقلہ نتائج

thrum

گُن٘گُنانا

طارُم

لکڑی یا بانس کا ٹھاٹھریا گھر، لکڑی کا مکان، باغ میں بنایا جانے والا لکڑی کا گول چھت کا مکان

تُرُم

بیڑی بیکڑا، پوائی، (تاریخ) کاٹھ، جس میں مجرموں کے پاؤں (اور کبھی کبھی ہاتھ بھی) ٹھون٘ک دیئے جاتے ہیں، قید

تَحرِیْمَہ

نمازی کی نیت بان٘دھنے کے وقت پہلی دفعہ ہاتھ اٹھا کر اللہ اکبر کہنے کا عمل

تُرْمی

(ٹھگی) چور ، اُٹھائی گیرا ، جیب کترا

تَرامِی

ایک دوسرے پر تیر پھینکنا

طارُمِ خَضْرا

(کنایۃً) نیلگوں آسمان.

تَھرْما

تھرمو (رک) کا اردو تلفظ جیسے تھرما میٹر وغیرہ میں.

تَرْمائی

پانی کی سیل جو زمین کے اندر سے اوپر آئے اور بیج جمنے کے لیے مفید ہو

تُنْدِمی

۔(ف) مونث۔ ۱۰تیزی۔ چرپراہٹ۔ ۲۔سختی۔ خشونحت۔ ۳۔غصّہ۔ بدمزاجی۔ ۴۔نعوظ۔ اِستادگی۔ شہوت۔

تَحْرِیمی

تحریم (رک) سے منسوب ، حرام سے قریب تر .

تَھرْمو

گرم ؛ گرمی ، حراری (بطور سابقہ مستعمل).

طارُمِ اَعْلیٰ

فلک الافلاک، مجازاً: آسمان

طارُمِ چَہارُم

چوتھا آسمان.

تَرَحُّم

رحم، مہربانی، ترس

thrum کے لیے اردو الفاظ

thrum

θrʌm

thrum کے اردو معانی

  • ستار جیسے آلۂ موسیقی کو اس کے تار کھینچ کر بھدے طریقے اور اناڑی پن سے بجانا
  • ستار کی طرح انگلیوں سے ٹن ٹن کرنا
  • طبلہ بجانا یا انگلیوں سے کھٹ کھٹ کرنا

thrum के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • सितार जैसे आला-ए-मूसीक़ी को इस के तार खींच कर भद्दे तरीक़े और अनाड़ी पन से बजाना
  • सितार की तरह उंगलीयों से टन टन करना
  • तबला बजाना या उंगलीयों से खट खट करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (thrum)

نام

ای-میل

تبصرہ

thrum

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone