تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"throne" کے متعقلہ نتائج
throne کے لیے اردو الفاظ
throne کے اردو معانی
- تخت شاہی
- مسند یا راج گدی جو حاکم اعلیٰ، اُسقف یا کسی دوسرے مقتدر شخص کی سرکاری تقریبات میں نشست گاہ ہو، خصوصاً تخت شاہی جس پر بادشاہ رسمی تقریبات میں جلوہ افروز ہوتا ہے، یہ مزین و مرصع اور پُرتکلف طریقے سے آراستہ و پیراستہ تخت ایک خوبصورت شامیانے کے نیچے بچھا ہوتا
- حاکم کا منصب اعلیٰ یا جاہ و حشم
- اقتدار شاہی یا حکومت
- اورنگ
- سریر
- گدی
- بلند مقام
- ممتاز مقام یا حیثیت
- سنگھاسن
- راج پاٹ
- اونچا درجہ
- اسقفی منصب کا مسند یا سلطنت
- تخت یا مسند پر بیٹھنے والا
- راجا
- (جمع) ملائکہ کے طبقات میں سے ایک طبقہ
throne के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- तख़त-ए-शाह
- मस्नद या राजगद्दी जो हाकिम-ए-आला, उसक़फ़ या किसी दूसरे मुक़तदिर शख़्स की सरकारी तक़रीबात में नशिस्त गाह हो, ख़ुसूसन तख़त-ए-शाह जिस पर बादशाह रस्मी तक़रीबात में जलवा अफ़रोज़ होता है, ये मुज़य्यन-ओ-मुरस्सा और पुरतकलफ़ तरीक़े से आरास्ता-ओ-पैरास्ता तख़्त एक ख़ूबसूरत शामियाने के नीचे बिछा होता
- हाकिम का मंसब आला या जाह-ओ-हशम
- इक़तिदार शाही या हुकूमत
- औरंग
- सरीर
- गद्दी
- बुलंद मुक़ाम
- मुमताज़ मुक़ाम या हैसियत
- सिंघासन
- राज पाट
- ऊंचा दर्जा
- असक़फ़ी मंसब का मस्नद या सलतनत
- तख़्त या मस्नद पर बैठने वाला
- राजा
- (जमा) मलाइका के तबक़ात में से एक तबक़ा
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (throne)
throne
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔