تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"thereof" کے متعقلہ نتائج
thereof کے لیے اردو الفاظ
thereof کے اردو معانی
فعل متعلق
- اس کا
- اس کا
- اس کے متعلق
- اُس یا اِس شخص کا
- اِس چیز کا
- اِس وجہ
- اُس سبب سے
thereof के देवनागरी में उर्दू अर्थ
क्रिया-विशेषण
- इस का
- इस का
- इस के मुताल्लिक़
- इस या उस शख़्स का
- इस चीज़ का
- इस वजह
- इस सबब से
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
تَحْرِیف
کسی چیز کی ہیئت یا حالت بدل دینا، کسی بات کو کچھ کا کچھ کر دینا، الفاظ حرف یا بیان وغیرہ کا بدل دینا، کسی متن میں تبدیلی
تَحْرِیف نِگاری
کسی مصنف کی عبارت یا اسلوب بیان وغیرہ کی نقل ، تصرف ، چربا ، بگڑا ہوا نقشہ ؛ عبارت وغیرہ میں تبدیلی کا عمل .
تَحْرِیفِ مُضْحَک
عبارت یا شعر وغیرہ میں تبدیلی کرکے مضحکہ اڑانے کا عمل، ہنسی اڑاتے ہوئے تصرف و تبدیلی کا عمل
تَوحِیدِ فِعْلی
(تصوّف) اسے اصطلاح صوفیہ میں ہمہ ازوست بھی کہتے ہیں اور اول سالک کو یہی توحید پیش آتی ہے اور اسی سے تمامی افعال سے یگانگی اور معرفت ذات کی ثات ہوتی ہے اس لیے کہ جو افعال موجودات سے ہیں درحقیقت حق تعالیٰ ہی سے ہیں کیون٘کہ فاعل حقیقی وہی ہے
تَوحِیدِ اَفْعالی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (thereof)
thereof
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔