تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَہ اَور فی کا فَرْق" کے متعقلہ نتائج

تَہ اَور فی کا فَرْق

۔’فی‘ ہمیشہ وہیں بولتے ہیںبجہاں چال، فریب اور پیچ کا پہلو مقصود ہوتا ہے اور ’تہ‘ کا استعمال وہاں بھی ہے جہاں صرف باریک اور پوشیدہ بات ہو جیسے یہ اُستاد کا کلام ہے۔ اس میں کچھ تہ ضرور ہے۔

نُقْطَہ اَور شوشے کا فَرْق

۔خفیف سا فرق(رویائے صادقہ) مجلس امتحان میں جاکر بیٹھےتو ایک نقطے اور شوشے کا بھی فرق نہ تھا۔ بڑی ناموری کے ساتھ پاس ہوئے۔

زَمِین اَور آسْمان کا فَرْق ہونا

بہت تفاوت ہونا، کسی قِسم کی یکسانیت یا مماثلت نہ ہونا، بہت زیادہ فرق ہونا

ایک اَور دَس کا فَرْق

بہت بڑا فرق.

سَفَر اَور سَقَر میں ایک نُقْطے کا فَرْق ہے

اس موقع پر مستعمل ہے جہاں یہ کہنا ہو کہ سفر میں بڑی تکلیف ہوتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں تَہ اَور فی کا فَرْق کے معانیدیکھیے

تَہ اَور فی کا فَرْق

tah aur fii kaa farqतह और फ़ी का फ़र्क़

  • Roman
  • Urdu

تَہ اَور فی کا فَرْق کے اردو معانی

  • ۔’فی‘ ہمیشہ وہیں بولتے ہیںبجہاں چال، فریب اور پیچ کا پہلو مقصود ہوتا ہے اور ’تہ‘ کا استعمال وہاں بھی ہے جہاں صرف باریک اور پوشیدہ بات ہو جیسے یہ اُستاد کا کلام ہے۔ اس میں کچھ تہ ضرور ہے۔

Urdu meaning of tah aur fii kaa farq

  • Roman
  • Urdu

  • ۔'fii' hamesha vahii.n bolte hiimbajhaa.n chaal, fareb aur pech ka pahluu maqsuud hotaa hai aur 'taa' ka istimaal vahaa.n bhii hai jahaa.n sirf baariik aur poshiida baat ho jaise ye ustaad ka kalaam hai। is me.n kuchh taa zaruur hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَہ اَور فی کا فَرْق

۔’فی‘ ہمیشہ وہیں بولتے ہیںبجہاں چال، فریب اور پیچ کا پہلو مقصود ہوتا ہے اور ’تہ‘ کا استعمال وہاں بھی ہے جہاں صرف باریک اور پوشیدہ بات ہو جیسے یہ اُستاد کا کلام ہے۔ اس میں کچھ تہ ضرور ہے۔

نُقْطَہ اَور شوشے کا فَرْق

۔خفیف سا فرق(رویائے صادقہ) مجلس امتحان میں جاکر بیٹھےتو ایک نقطے اور شوشے کا بھی فرق نہ تھا۔ بڑی ناموری کے ساتھ پاس ہوئے۔

زَمِین اَور آسْمان کا فَرْق ہونا

بہت تفاوت ہونا، کسی قِسم کی یکسانیت یا مماثلت نہ ہونا، بہت زیادہ فرق ہونا

ایک اَور دَس کا فَرْق

بہت بڑا فرق.

سَفَر اَور سَقَر میں ایک نُقْطے کا فَرْق ہے

اس موقع پر مستعمل ہے جہاں یہ کہنا ہو کہ سفر میں بڑی تکلیف ہوتی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَہ اَور فی کا فَرْق)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَہ اَور فی کا فَرْق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone