تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"termor" کے متعقلہ نتائج

termor

قانون: زمین کچھ عرصے یا تا حیات پٹّے پر لینے والا آدمی ۔.

تِرْمِرے

۔(ھ) مذکر۔ اُ چکنائی کو کہتے ہیں جو پانی کے اوپر متفرق ہو کے تیرتی ہے۔ اسی سے تشبیہاً ان ذرّوں کو بھی کہتے ہیں جو دماغی صدمہ سے آنکھوں کے آگے نظر آتے ہیں۔ (ایامیٰ) مارے بھوک کے مجھ سے کھڑا ہوا نہیں جاتا اور میری آنکھوں کے آگے تر مرے سے چلے آتے ہیں۔ ؎

تَرامِرا

(کاشت کاری) ایک قسم کے سن کا پودا جس کے بیج کو السی اور ریشے کو کتان کہتے ہیں

تِرْمِری

آن٘کھوں کے آگے تاریکی؛ دوران سر، چکر

تُرْمِڑی

ایک روئید گی ہے ، اس کا تنہ نہیں ہوتا گلو وغیرہ کی طرح ہوتی ہے پتے اس کے کچور کے پتوں کی طرح اور ان سے تیز مزہ ور کسیلے ہوتے ہیں جڑ لمبی اور مزے میں کسیلی ہوتی ہے طبیعت : گرم و تر سود و خشک

تِرْمِرا

ا. سالن کے شوربے پر گول چھلے نام تیرتی ہوئی چکنائی جو کم مقدار میں ہونے کی وجہ سے شور بے پر بھٹی بینٹی تیرتی ہو نیز کوئی بھی چکنائی جو پانی پر تیر تی نظر آنے.

تَدْمِیر

کس کو بلا کی اور مصیبت میں ڈالنا، ہلاک کرنا، تباہ کرنا، سرکوبی کرنا

ٹُنْڈ مُنْڈ

لنڈ منڈ، بے پتوں اور شاخوں کا

تَرْمِید

بھساؤ ، راکھ بنانے کا عمل ؛ (دوا سازی) تیز آن٘چ پر اشیا کی رطوبات خشک کرنے کا عمل.

تَدْمَر

تدمَر ارسطو نے لکھا ہے کہ یہ پتھر مغرب میں دریا کنارے پیدا ہوتا ہے اور سفید رنگ ہوتا ہے

ٹِھرمَرا پانی

کنکنا پانی

تیمور

نام بادشاہ کا جس کو ’تیمور لنگ‘‘ اور’’تَمَر لنگ‘‘ بھی کہتے ہیں، تیموری سلطنت کا بانی اور ایک تاریخ عالم کا ایک عظیم جنگجو حکمران تھا

تَعَمُّر

بالیدگی کا عمل

تِرْسُر

(موسیقی) وہ سر جو تین حرفوں سے ادا ہو.

تَمُور

رک : تنْبور.

termor کے لیے اردو الفاظ

termor

termor کے اردو معانی

اسم

  • قانون: زمین کچھ عرصے یا تا حیات پٹّے پر لینے والا آدمی ۔.

termor के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • क़ानून: ज़मीन कुछ अर्से याता हयात पट्टे पर लेने वाला आदमी ।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (termor)

نام

ای-میل

تبصرہ

termor

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone