تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تُرْمِڑی" کے متعقلہ نتائج

تُرْمِڑی

ایک روئید گی ہے ، اس کا تنہ نہیں ہوتا گلو وغیرہ کی طرح ہوتی ہے پتے اس کے کچور کے پتوں کی طرح اور ان سے تیز مزہ ور کسیلے ہوتے ہیں جڑ لمبی اور مزے میں کسیلی ہوتی ہے طبیعت : گرم و تر سود و خشک

تِرْمِذی

پیغمبر صاحب نے ابع بکر (کو) اپنا وزیر قرار دیا تھا جیسا کہ ترمذی کی روایت سے ظاہر ہے.

تُرْمی

(ٹھگی) چور ، اُٹھائی گیرا ، جیب کترا

تُرْمَلی

ایک پرندے کا نام ، رک : ترمتی.

تِرْمِری

آن٘کھوں کے آگے تاریکی؛ دوران سر، چکر

تُرَمْچی

ترم بجانے والا

تومْڑی

سوکھا ہوا چھوٹا تون٘با، تان٘بے کی چھاگل جس میں فقیر پانی یا آٹا وغیرہ رکھتے ہیں، کشکول

تَرْڑی

رائی کا بیج جو اکثر نظر اتارنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے.

تُرَمْتی

باز یا شکرے کی قسم کا ایک شکاری پرندہ، جسکی کئی قسمیں ہیں، لاط :fasciatus , F . tinnunculus F. dubius Falco (اس پرندے کی ایک قسم لال سری ترمتی ہے، جو دیسی پرندوں میں سے سے ہے اور ہمیشہ پنجاب میں رہتی ہے، قد میں فاختہ کے برابر ہوتی ہے، دوسری قسم ریگی ترمتی کہلاتی ہے، جو پنجاب میں نہیں ہوتی یہ مسافر پرندہ ہے، فصل ربیع میں چرغوں کے ساتھ آتی ہے، یہ لال سری ترمتی سے چھوٹی ہوتی ہے)

تُمْڑی

آتش بازی کا بڑا انار

تری

تیری کا مخفف (عموماً ضرورت شعری کی وجہ سے شاعری میں مستعمل)

تُمھی

you, yourself

تھوڑی

۰۲ رک : تھوڑاہی .

توڑی

ٹوڑی ٹھاٹھ سے بنائی گئی مالکوس کی ایک راگنی جو چاشت کے وقت گائی جاتی ہے

تَرْمائی

پانی کی سیل جو زمین کے اندر سے اوپر آئے اور بیج جمنے کے لیے مفید ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں تُرْمِڑی کے معانیدیکھیے

تُرْمِڑی

turmi.Dii•तुर्मिड़ी

  • Roman
  • Urdu

تُرْمِڑی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک روئید گی ہے ، اس کا تنہ نہیں ہوتا گلو وغیرہ کی طرح ہوتی ہے پتے اس کے کچور کے پتوں کی طرح اور ان سے تیز مزہ ور کسیلے ہوتے ہیں جڑ لمبی اور مزے میں کسیلی ہوتی ہے طبیعت : گرم و تر سود و خشک

Urdu meaning of turmi.Dii

  • Roman
  • Urdu

  • ek ro.iid gii hai, is ka tanaa nahii.n hotaa gulo vaGaira kii tarah hotii hai pate is ke kachor ke patto.n kii tarah aur un se tez mazaa var kusaile hote hai.n ja.D lambii aur maze me.n kasailii hotii hai tabiiyat ha garm-o-tar suud-o-Khushak

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تُرْمِڑی)

نام

ای-میل

تبصرہ

تُرْمِڑی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone