تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"tarsal" کے متعقلہ نتائج
tarsal کے لیے اردو الفاظ
tarsal کے اردو معانی
صفت
- ٹخنہ کی ہڈیوں سے متعلق۔.
اسم
- ٹخنے کی ہڈی ، عظم الرسغ ۔.
tarsal के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- टख़्ने की हड्डियों से मुत'अल्लिक़
संज्ञा
- टख़्ने की हड्डी, 'अज़्म-उर-रुसुग़
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
تَرْسِیلُ الاَدْوِیَہ
تقسیم الادویہ یا ترسیل الادویہ سے مراد (Dispensing) بوتل یا ڈبے وغیرہ میں ڈالنا، چٹھی لگانا اور ارسال کرنا
تَرَسُّل
(لفظاً) کوئی کام یا بات نرمی سے کرنا، احتیاط سے لکھنا؛ بچوں کے لکھنے کے لیے بیاض یا کاپی، بیاض، کاپی، رسالہ؛ (مجازاً) طولانی مکتوب، دفتر کا دفتر.
تِرْسُول
(ہندو) ایک طرح کا آلۂ حرب جس کے سر پر تین نوکیلی شاخیں ہوتی ہیں یہ مہا دیوجی کا ہتھیار اور نشان ہے
تِیر سا لَگْنا
تیر کے ما نند چبھنا، کسی با ت کا سخت نرا لگنا، کسی نا گوار با ت سے دل کو ایسی تکلیف پہنچنا جیسی تیر لگنے سے ہوتی ہے، (کسی با ت وغیره کا) بہت جلد مؤثر ہو نا
جَبْری تَرْسِیل
جب کوئی گرم جسم ہوا میں پڑا ہو اور ہوا خود حرکت میں ہو جس کے باعث اس کے جھونکے گرم جسم کے ساتھ تیزی سے مسلسل لگتے ہوں تو ان حالات میں ہوا میں پیدا شدہ ترسیل جبری ترسیل ہوتی ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (tarsal)
tarsal
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔