تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"sweep" کے متعقلہ نتائج

sweep

بَٹورْنا

sweepy

بہت جگہ پر تیزی سے گزرنے والا

sweep second hand

گھڑی یا گھنٹے پر سیکنڈ کی سوئی دوسری سوئی کی نسبت تیز ۔.

swap

مبادلہ کرنا ، ادل بدل کرنا ۔.

sweeper

بَھنگَن

sweepstake

گھڑ دوڑ وغیرہ پر کھیلا جانے والا جُوا جس میں لگائی ہوئی تمام رقم جیتنے والوں میں تقسیم کردی جاتی ہے ۔.

sweeping

وسیع یا وسیع طور پر اثر انداز ہونے والا-:

sweepback

ہوائی جہاز کے پر کا پیچھے کی طرف جھکاؤ کا زاویہ طول کی نسبت سے ۔.

sweepnet

مہاجال

chimney sweep

چمنی بُرش

swipe card

بینک وغیرہ کا اچاپتی کارڈ جس پر مقنا طیسی عمل سے درج کی ہوئی عبارت برقیاتی مشین پڑھ لیتی ہے ۔.

swipe

بول چال: ف م ( اکثر بعد‘ہ at ) ف ل : ہاتھ تول کر الل ٹپ نہ کہ تاک کر (گھونسا وغیرہ ) مارنا۔.

شَوافِع

امام شافعی کے ماننے والے .

سِیپ

ایک دریائی کیڑے کا گھر، جو سِیپ کے جوڑے کے اندر رہتا ہے بعض کے اندر سے موتی بھی نکلتے ہیں، اس کا بالائی خول کُھردار، اندرونی چکنا ہوتا ہے، جس سے مختلف نفیس چیزیں بنتی ہیں، بطور دوا بھی اِستعمال کیا جاتا ہے، شعرا کان سے تشبیہہ دیتے ہیں، سِیپی صدف

swipple

موگری وغیرہ سے پیٹنے کا عمل ۔.

sweep کے لیے اردو الفاظ

sweep

swiːp

sweep کے اردو معانی

  • جھاڑو دینا
  • ہلانا
  • تیزی سے چلانا یا لے جانا جیسے کسی گھری ہوئی سطح پر سے جھاڑو یا بُرش کا پھیرنا
  • لانا، ہلانا یا لے جانا جیسے کسی مضبوط دھکیلنے والی ضرب یا مسلسل طاقتور عمل سے
  • پھیرنا یا گزارنا کسی سطح پر یا اس کے ساتھ کسی مضبوط مسلسل ضرب یا حرکت سے
  • دامن کا زمین پر گھسٹتے جانا
  • گرد یا کوڑا کرکٹ کا کسی فرش پر سے صاف کرنا یا جھاڑو سے صفائی کرنا کسی جگہ سے پیڑ کاٹ کر راستہ بنانا
  • کسی سطح کو اس پر یا اس کے اندر کی چیزوں سے صاف کرنا
  • رکاوٹ دور کرنا یا تلاش کرنا خصوصاً پانی کو آنکڑ چال سے کھنگالتے ہوئے
  • کسی چیز سے رگڑتے یا لگتے جانا
  • آنا اور گزر جانا، جیسے ہوا کا
  • کسی جگہ یا رقبے پر آنکھ سے نگاہ ڈالنا یا دوربین سے پورے علاقے کو نظر میں رکھنا
  • گولہ باری کا نشانہ بنانا
  • مناسب جگہ جما کر کسی علاقے کو توپوں کی زد میں رکھنا
  • ہاتھ ہلا کر یا بدن جھکا کر اظہار تعظیم کرنا
  • (موسیقی) سُر نکالنے کے لیے ساز پر انگلیاں چلانا

sweep के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • झाड़ू देना
  • हिलाना
  • तेज़ी से चलाना या ले जाना जैसे किसी घिरी हुई सतह पर से झाड़ू या बुरश का फेरना
  • लाना, हिलाना या ले जाना जैसे किसी मज़बूत धकेलने वाली ज़रब या मुसलसल ताक़तवर अमल से
  • फेरना या गुज़ारना किसी सतह पर या इस के साथ किसी मज़बूत मुसलसल ज़रब या हरकत से
  • दामन का ज़मीन पर घिसटते जाना
  • गर्द या कूड़ा क्रिकेट का किसी फ़र्श पर से साफ़ करना या झाड़ू से सफ़ाई करना किसी जगह से पेड़ काट कर रास्ता बनाना
  • किसी सतह को इस पर या इस के अंदर की चीज़ों से साफ़ करना
  • रुकावट दूर करना या तलाश करना ख़ुसूसन पानी को आंकड़ चाल से खंगालते हुए
  • किसी चीज़ से रगड़ते या लगते जाना
  • आना और गुज़र जाना, जैसे हुआ का
  • किसी जगह या रक़बे पर आँख से निगाह डालना या दूरबीन से पूरे इलाक़े को नज़र में रखना
  • गोला बारी का निशाना बनाना
  • मुनासिब जगह जमा कर किसी इलाक़े को तोपों की ज़द में रखना
  • हाथ हिला कर या बदन झुका कर इज़हार ताज़ीम करना
  • (मूसीक़ी) सुर निकालने के लिए साज़ पर उंगलियां चलाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (sweep)

نام

ای-میل

تبصرہ

sweep

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone