تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"sweepback" کے متعقلہ نتائج

sweepback

ہوائی جہاز کے پر کا پیچھے کی طرف جھکاؤ کا زاویہ طول کی نسبت سے ۔.

صِفاق

طب: پیٹ کے اندر کی وہ باریک جھلّی جس میں آنتیں لپٹی ہوئی ہوتی ہیں، وہ دبیز جھلّی جو جسم کے مختلف مقامات میں پھیل کر نرم و نازک اعضا مثلاً عضلات وغیرہ کو ملفوف کر کے محفوظ رکھتی ہے

سِباق

عِبارت کا جو سلسلہ چلا آ رہا ہو اُس کا معنوی اِقتضا، ربطِ عِبارت، اجزائے عِبارت کی معنوی و باہمی مناسبت (عموماً بطور لاحقہ سیاق کے ساتھ مُستعمل)

شِباک

جال ؛ جالیاں.

سِباق و سَباق

رک : سیاق و سِباق جو زیادہ مستعمل ہے .

skipjack

(skipjack tuna کا اختصار) ایک چھوٹی دھاری دار ٹونا خاندان کی خوردنی مچھلی Katsuwonus pelamis -.

sweepback کے لیے اردو الفاظ

sweepback

sweepback کے اردو معانی

اسم

  • (طیرانیات) طیارے کے پروں، افقی دُمچی یا کسی اور سطح کا پچھلی جانب جھکاؤ
  • اگلے یا پچھلے کنارے کا ایسا جھکاؤ
  • جھکاؤ کی مقدار

sweepback के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • (तीर इनयात) तय्यारे के परों, उफु़क़ी दुमची या किसी और सतह का पिछली जानिब झुकाओ
  • अगले या पिछले किनारे का ऐसा झुकाओ
  • झुकाओ की मिक़दार

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (sweepback)

نام

ای-میل

تبصرہ

sweepback

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone