تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"sweeping" کے متعقلہ نتائج

sweeping

وسیع یا وسیع طور پر اثر انداز ہونے والا-:

سِلِیپِن٘گ سُوٹ

شب خوابی کے کپڑے ، سوتے وقت پہننے کے کپڑے .

رَن سِرِن٘گ

(موسیقی) سنکھ کی قسم کا قدیم زمانے کا فوجی بگل

sweeting

بول چال: سیب کی ایک میٹھی خوشبو دار قسم۔.

sleeping

نیند

wife-swapping

بول چال: بیوی بدلائی؛جنسی مزے کے لیے آپس میں بیویاں ادلنے بدلنے کا عمل۔.

sleeping draught

برط خواب آور مشروب۔.

sleeping car

بستروں یا سونے کے گّدوں والا ریل کا ڈبا۔.

sleeping partner

برط کا روبار کا ساتھی جو عملی طور پر شریک نہ ہو ۔.

sleeping pill

نیند کی گولی۔.

sleeping sickness

مدارینی علاقے کے کئی امر اض میں سے ایک جو سخت کسلمندی پیدا کر تا ہے،ایک تر خانی جنس کے طفیلی حیویے سے پیدا ہو تا ہے جو خر مگس (سی سی مکھی) پھیلا تی ہے، مرض النو م ، نیند روگ۔.

sleeping beauty

پریو ں کی کہانی کی نا زنین جو سو بر س تک سو تی رہی۔.

sleeping policeman

برط سڑک کے بیچ ابھار، رفتار دھیمی کر انے کے لیے۔.

shipping-bill

برط جہاز سے روانہ کیے جانے والے مال کی فرد، فہرست۔.

swimming

پَیراکی

sweeping کے لیے اردو الفاظ

sweeping

ˈswiː.pɪŋ

sweeping کے اردو معانی

اسم، صفت

  • وسیع ڈھلان لیے ہوئے
  • وسیع رقبے والا
  • کسی ایک ہی عمل یا ادعا میں بہتوں پر محیط
  • جامع
  • عمومی
  • چلتی ہوئی

sweeping के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा, विशेषण

  • वसीअ ढलान लिए हुए
  • वसीअ रक़बे वाला
  • किसी एक ही अमल या इद्दिआ में बहुतों पर मुहीत
  • जामि
  • उमूमी
  • चलती हुई

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (sweeping)

نام

ای-میل

تبصرہ

sweeping

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone