تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"sunbeam" کے متعقلہ نتائج

sunbeam

سورج کی کرن، شعاع آفتاب۔.

شُبھ نام

(تعظیماً) اسم شریف، اسم گرامی.

sun bear

چھوٹا کالا ریچھ Helarctos malayanus جس کے سینے پر ہلکے رنگ کا نشان ہوتا ہے، جنوب مشرقی ایشیا میں پایا جاتا ہے۔.

sunbelt

وہ علاقہ جہاں زیادہ دھوپ پڑتی ہے، خصوصاً امریکا کی کیلی فورنیا سے فلوریڈا تک کی پٹی۔.

sunbird

شکر خورے سے ملتا Nectariniidae خاندان کا ایک چھوٹا سا چمک دار پروں کا مشرقی کُرے کا پرندہ جسے عربی میں ثمیر کہتے ہیں۔.

sunbed

دھوپ تاپنے کے لیے استعمال ہونے والی ہلکی ، لمبی آرام دہ کرسی عموماً تہ ہوجانے والی۔.

sundial

دھوپ گھڑی ،عموماً پتھر پر جڑی ہوئی کیل یا پترہ جس کے سائے سے وقت معلوم کیا جاتا ہے۔.

sunbeam کے لیے اردو الفاظ

sunbeam

sunbeam کے اردو معانی

اسم

  • سورج کی کرن یا شعاع
  • سورج کی وہ شعاع جو روشنی کی ایک مرئی کرن کی طرح دکھائی دے
  • دھوپ شعاع

sunbeam के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • सूरज की करण या शुआ
  • सूरज की वो शुआ जो रोशनी की एक मुरई करण की तरह दिखाई दे
  • धूप शुआ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (sunbeam)

نام

ای-میل

تبصرہ

sunbeam

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone