تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"sun bear" کے متعقلہ نتائج

sun bear

چھوٹا کالا ریچھ Helarctos malayanus جس کے سینے پر ہلکے رنگ کا نشان ہوتا ہے، جنوب مشرقی ایشیا میں پایا جاتا ہے۔.

سونا بارا بانی

(نیاراگری) اعلیٰ قِسم کا صاف کِیا ہوا سونا ، جس میں کسی قِسم کی کھوٹ نہ ہو(انگریزی میں ۲۴ کیراٹ کہلاتا ہے) ، کئی مرتبہ کا صاف کیا ہوا اوّل قِسم کا سونا جس کی چاشنی یکساں ہو.

سِینَہ بَنْد

ایسا لباس جسے عورتیں چھاتیاں ڈھکنے کے لیے استعمال کرتی ہیں، انگیا

صَنائِع بَدائِع

شعری خوبیاں یا باریکیاں.

سُن بَہْری

فالج ، لقوہ ، رعشہ.

سِینَہ بَھر جانا

رک : سِینہ بھرآنا .

سِینَہ بَھر آنا

شَدتِ غم سے آنسوآجانا ، دل اُمنڈ آنا .

صَنایِع بَدائِع

شعری خوبیاں یا باریکیاں.

صَنائع و بَدائِع

وہ باریکیاں اور نکات جو کلام میں ہوں، کلام کی باریکیاں نیز نکات

شانے بھاری ہونا

(عور) آسیب زدہ ہونا۔

سِینَہ بَھر کَر آنا

رک : سِینہ بھرآنا .

سِینا بَھر بَھر کے آنا

دل بھر آنا، غمگین ہو جانا ، رنجیدہ ہونا.

اَناڑی کا سونا بارَہ باٹ

اَناڑی کا سونا بارَہ بانی

اناڑی کا مال کھرا اور قابل اعتماد ہوتا ہے کیونکہ چیزوں میں آمیزش کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتا اس لئے اس کا مال خالص ہوتا ہے

بُری سُنائی

بے ڈھب کہی ، ناگوار یا تکلیف دہ ، بات کہی

sun bear کے لیے اردو الفاظ

sun bear

sun bear کے اردو معانی

اسم

  • چھوٹا کالا ریچھ Helarctos malayanus جس کے سینے پر ہلکے رنگ کا نشان ہوتا ہے، جنوب مشرقی ایشیا میں پایا جاتا ہے۔.

sun bear के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • छोटा काला रीछ Helarctos malayanus जिस के सीने पर हल्के रंग का निशान होता है, जुनूब मशरिक़ी एशिया में पाया जाता है।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (sun bear)

نام

ای-میل

تبصرہ

sun bear

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone