تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"succumb" کے متعقلہ نتائج

succumb

(عموماً بعدہ، to) مغلوب ہوجانا، دبنا، بے بس ہو جانا:

شِکَمْبَہ

(سائنس) شکن٘بہ ، معدۂ اَوَّل .

شِکَن٘بَہ

جانور کے پیٹ کا وہ حصّہ، جس میں پانی اور غذا پینے اور کھانے کے بعد جمع ہو، اوجھ، اوجھڑی، کرش، معدہ

سُکُوتی

سکوت (رک) سے متعلق یا منسوب ، بے حرکت ، ٹھہرا ہوا ، جامد .

سُکُونی

ٹھہرنے والا ، ٹھہرا ہوا ، بے حرکت .

سُکُون

آرام، چین، امن، قرار

سُکُوت

چپ، خاموشی

سُکُوب

(طب) پانی ٹپکانے کا عمل ، دوا کا پانی نیم گرم بتدریج بدن پر گرانا .

سُمُوم

زہر، خصوصاً وہ زہر جو جراثیم کے ذریعے جسم میں پہنچیں اور کسی خاص مرض کا باعث ہو

سُکونِ دِل

دل کا سکون، دل کا قرار، اطمینان

سُقْم

بیماری

سُکُوت کَرنا

خاموش ہوجانا ، چپ رہنا .

سُقُوط

زوال، معزولی، ہاتھ سے نکل جانا، عدم تسلط

عِلْمُ السُّکُون

وہ علم جس میں ساکن اجسام اور قوت کے توازن کے اصول سے بحث کی جاتی ہے ، سکونیات ، علمِ توازن القویٰ (انگ : Statics) .

سُلُوب

(علم الکلام) صفات سلبیہ باری تعالیٰ کہ اللہ تعالیٰ کے اسماء لاتناہی ہو سکتے ہیں جس میں امکان کی کوئی شرط نہ ہو .

succumb کے لیے اردو الفاظ

succumb

səˈkʌm

succumb کے اردو معانی

فعل

  • غالب طاقت کے آگے ہار جانا
  • مغلوب ہو جانا
  • جانبر نہ ہونا
  • بیماری، زخم، بڑھا ہے وغیرہ کے آگے ہتھیار ڈال دینا
  • مر جانا
  • پسپا ہو جانا
  • شکست تسلیم کر لینا

succumb के देवनागरी में उर्दू अर्थ

क्रिया

  • ग़ालिब ताक़त के आगे हार जाना
  • मग़्लूब हो जाना
  • जांबर ना होना
  • बीमारी, ज़ख़म, बढ़ा है वग़ैरा के आगे हथियार डाल देना
  • मर जाना
  • पसपा हो जाना
  • शिकस्त तस्लीम कर लेना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (succumb)

نام

ای-میل

تبصرہ

succumb

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone