تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُکُوتی" کے متعقلہ نتائج

سُکُوتی

سکوت (رک) سے متعلق یا منسوب ، بے حرکت ، ٹھہرا ہوا ، جامد .

سَکْتی

سَکْتی

دودھاری سیدھی تلوار، سیٹی

سُکُوت

چپ، خاموشی

سُکُونی

ٹھہرنے والا ، ٹھہرا ہوا ، بے حرکت .

سکتے

سکتہ (رک) کی مغیرہ حالت ، تراکیب میں مستعمل ۔

سَکْتا

قدرت والا، قادر، مجال

سَکَتا

سَکْتَہ

(طب) ایک دماغی بیماری جس میں بیہوشی طاری ہوجاتی ہے اور مردے کی طرح حس و حرکت نہیں رہتی

سُکُوت کَرنا

خاموش ہوجانا ، چپ رہنا .

سوتی

سوتا کی تانیث (تراکیب میں مُستعمل)

سُکُوت توڑْنا

خاموشی کو زائل کرنا، خاموشی کو دُور کرنا

سُکُوت میں ہونا

خاموش ہونا، ٹھہرنا

سُکُوت کا عالَم

چپ رہنے کی حالت، خاموشی

سُکُوت پَکَڑْنا

خاموشی چھا جانا ، سکوت طاری ہونا ؛ خاموشی اختیار کرنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں سُکُوتی کے معانیدیکھیے

سُکُوتی

sukuutii•सुकूती

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

سُکُوتی کے اردو معانی

صفت

  • سکوت (رک) سے متعلق یا منسوب ، بے حرکت ، ٹھہرا ہوا ، جامد .

Urdu meaning of sukuutii

  • Roman
  • Urdu

  • sukuut (ruk) se mutaalliq ya mansuub, be harkat, Thahraa hu.a, jaamid

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُکُوتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُکُوتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone