تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"strip" کے متعقلہ نتائج

strip

بے پردہ کرنا

stripy

دھاری دار یا پٹّیوں والا۔.

strep

بول چال: کا اختصار -.

strap

مارنا

strip light

برط فلوری روشنی کی بر قی نلکی۔.

strip mine

امریکا کان جہاں کچ دھات پر سے آلائش دُور کر نے کا عمل ہو تاہو۔.

strip mill

فو لا دی پٹیاں تیار کرنے والا کا رخانہ۔.

strip club

عریاں تما شا دکھانے والوں کا کلب یا تما شا گھر۔ رک:STRIPTEASE ۔.

stripe

چابُک

möbius strip

ریاضی: کسی مستطیل پٹی وغیرہ کے سروں کو موڑ کر ملانے سے بننے والی ایک طرف کی سطح [جرمن ریاضی داں کے نام پر].

strife

فَساد

سُتْھراپا

مزاج یا طبیعت کی صفائی ، نفاست ، خوش سلیقگی

stripper

کسی چیز پر سے خول وغیرہ اتا رنے والا شخص یا شے۔.

striped squill

رک: معنی ۱ (ب).

striped

دھاری دار

strip کے لیے اردو الفاظ

strip

strɪp

strip کے اردو معانی

  • لوٹ لینا
  • چھین لینا
  • تہی دست کر دینا
  • کسی چیز پر سے اس کی پوشش یا ڈھکنے کو اتارنا
  • درخت وغیرہ سے اس کے پھل جھاڑ، اتار لینا
  • کسی کو پوشش یا لباس سے محروم کر دینا
  • ننگا یا برہنہ کر دینا
  • لباس اتارنا
  • کسی سے اس کا اعزاز واپس لے لینا
  • بے ساز و سامان کرنا
  • کپڑے یا بالوں سے (دوبارہ رنگنے کے لیے) پہلے رنگ کو اتارنا
  • گائے وغیرہ کو یوں دوھ لینا کہ تھنوں میں کچھ نہ رہے
  • (ماہی پروری) مچھلی سے اس کے انڈے نچوڑ نکالنا
  • (تمباکو سازی) پتوں کو ڈنٹھل سے الگ کرنا یا پتوں کا درمیانی موٹا ڈنٹھل توڑ دینا، خصوصاً تمباکو کے
  • (مشین) زیادہ زور لگا کر کسی پیچ وغیرہ کی جھری توڑ دینا یا گیئر کے دندانے توڑ دینا
  • (فولاد سازی) دھات کے ڈلے کو قالب سے الگ کرنا

strip के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • लूट लेना
  • छीन लेना
  • तही दस्त कर देना
  • किसी चीज़ पर से इस की पोशिश या ढकने को उतारना
  • दरख़्त वग़ैरा से इस के फल झाड़, उतार लेना
  • किसी को पोशिश या लिबास से महरूम कर देना
  • नंगा या ब्रहना कर देना
  • लिबास उतारना
  • किसी से इस का एज़ाज़ वापिस ले लेना
  • बे साज़-ओ-सामान करना
  • कपड़े या बालों से (दुबारा रंगने के लिए) पहले रंग को उतारना
  • गाय वग़ैरा को यूं दवा लेना कि थनों में कुछ ना रहे
  • (माही पर्वरी) मछली से इस के अंडे निचोड़ निकालना
  • (तंबाकू साज़ी) पत्तों को डंठल से अलग करना या पत्तों का दरमयानी मोटा डंठल तोड़ देना, ख़ुसूसन तंबाकू के
  • (मशीन) ज़्यादा ज़ोर लगा कर किसी पेच वग़ैरा की झुर्री तोड़ देना या गीअर के दनदाने तोड़ देना
  • (फ़ौलाद साज़ी) धात के डिले को क़ालिब से अलग करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (strip)

نام

ای-میل

تبصرہ

strip

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone