تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُتْھراپا" کے متعقلہ نتائج

سُتْھراپا

مزاج یا طبیعت کی صفائی ، نفاست ، خوش سلیقگی

سُتْھرا شاہ

ایک فقیر جس نے فقیروں کے ایک فرقہ کی بنا رکھی تھی

سُتھرا پَن

صفائی ، پاکی ، باریکی .

سَراپا

قد و قامت

سُتْھراؤ

فرش ، بچھونا ، بکھراؤ .

سُتْھرائی

صفائی ، اُجلا پن ، صفائی سُتھرائی .

سُتھرا

صاف، شفاف، بے داغ

سَتْرانا

غصّے ہونا، ناراض ہونا، اکھڑا اکھڑا بولنا، غصّے میں صاف طور پر نہ بولنا

سَکْھیاپا

دوستی، وہ رشتہ جو عورتیں آپس میں دوسرے کو سکھی بتا کر قائم کر لیتی ہیں

سِتھارَہ

سہہ تارہ .

سُگھڑاپا

سلیقہ، تمیز

سِتَھرْنا

ٹھیرجانا .

سُتْھرائی دینا

جاروب کشی کرنا ، جھاڑو دینا ، صاف سُتھرا کرنا .

صاف سُتْھرا

بہت صاف، میل کچیل سے بالکل پاک

سُتْھراؤ کَرنا

اِین٘ٹ سے اِین٘ٹ بجا دینا ، مُنہدم کردینا ، توڑ پھوڑ کر گِرادینا .

اردو، انگلش اور ہندی میں سُتْھراپا کے معانیدیکھیے

سُتْھراپا

suthraapaa•सुथरापा

  • Roman
  • Urdu

سُتْھراپا کے اردو معانی

  • مزاج یا طبیعت کی صفائی ، نفاست ، خوش سلیقگی

Urdu meaning of suthraapaa

  • Roman
  • Urdu

  • mizaaj ya tabiiyat kii safaa.ii, nafaasat, Khushasliiqgii

सुथरापा के हिंदी अर्थ

  • स्वभाव या प्रकृति की सफ़ाई, स्वच्छता, शिष्टता

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُتْھراپا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُتْھراپا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone