تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"stripe" کے متعقلہ نتائج
stripe کے لیے اردو الفاظ
stripe کے اردو معانی
- دھاری
- مختلف رنگ، شکل، بنت، مواد یا ماہیت کی لمبی، کم چوڑی، پتلی پٹی جو آس پاس کی سطح سے مختلف ہو
- کسی شے میں اس سے مختلف نوعیت کی کوئی دھاری یا پرت
- (مجازاً) اسلوب، روش یا امتیازی وصف میں اختلاف
- (جمع) مختلف رنگ اور طرز کی پٹیاں یا فیتے جو فوجی یا غیر فوجی وردیوں پر منصب اور ملازمت یا اچھے کردار کو ظاہر کرنے کے لیے بطور علامت لگائی جاتی ہیں یا جن سے زخموں وغیرہ کو باندھا جاتا ہے
- دھاریوں والی وردی
stripe के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- धारी
- मुख़्तलिफ़ रंग, शक्ल, बिंत, मवाद या माहीयत की लंबी, कम चौड़ी, पतली पट्टी जो आस पास की सतह से मुख़्तलिफ़ हो
- किसी शैय में इस से मुख़्तलिफ़ नौईयत की कोई धारी या परत
- (मजाज़न) उस्लूब, रविष या इमतियाज़ी वस्फ़ में इख़तिलाफ़
- (जमा) मुख़्तलिफ़ रंग और तर्ज़ की पट्टियां या फीते जो फ़ौजी या ग़ैर फ़ौजी वर्दियों पर मंसब और मुलाज़मत या अच्छे किरदार को ज़ाहिर करने के लिए बतौर अलामत लगाई जाती हैं या जिन से ज़ख़मों वग़ैरा को बांधा जाता है
- धारियों वाली वर्दी
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
strappado
آزار کا ایک طریقہ جس میں مجرم یا مجبور کو ایک ر سّے سے باندھ کر بلندی سے تقریباً زمین پر پھینکتے تھے اور وہاں و ہ ایک جھٹکے کے ساتھ لٹک جاتا تھا ؛ اس طرح کی آزار دہی ؛ اس میں استعمال ہونے والی اشیا۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (stripe)
stripe
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔