تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"strike" کے متعقلہ نتائج

strike

بَجانا

strike off

خارِج

strike call

ہڑتال کا اعلا ن یا یو نین کی طرف سے ارکان کو ہڑتال کی دعوت۔.

strike pay

مزدور یو نین کی طرف سے ہڑتا لیوں کا گزارہ الاؤنس۔.

strike zone

بیس بال: بلّے باز کی بغلوں سے گھٹنوں تک ایک فرضی مستطیل۔.

strike out

کاٹْنا

strike force

ہنگا می ضرورت پر حملے کے لیے تیار فو ج یا پولیس کا دستہ وغیرہ۔.

strike rate

گول یا رنز وغیرہ بنا نے میں کامیابی کی شرح۔.

strike against

لَڑنا

strike together

ٹَکْرانا

strake

جہاز میں مستک سے دنبالے تک جڑے ہوئے تختوں یا پتروں کی قطار ۔.

strike-bound

ہڑتال کی وجہ سے بند یا مو قوف۔.

strike-slip fault

ارضیات: زیر ز مین رخنہ جس میں چٹانی تہیں علی العموم افقی سمت میں کھسکی ہوں، ر خنے کے طول کے متوازی۔.

strike-breaker

ہڑ تا لیوں کے بدلے کام پر آمادہ شخص۔.

strike-measure

پیمائش کا طر یقہ ، کسی لبالب بھرے ہو ئے ڈبّے کی اوپری سطح میں ڈنڈا ڈال کر یہ دیکھنا کہ وہ پوری طرح بھرا ہوا ہے۔.

strike a bargain

سَودا

striker

ضرب لگانے والا۔.

stroke

پھیرْنا

سَتْرُوکا

(ہندو) عورت.

striking-circle

(ہاکی میں) گول کے آگے کا نصف دائرہ جس کے اندر سے گول کر نے کے لیے گیند پھینکنا لا زمی ہے۔.

strikingly

مؤثر طریقے سے

striking

حَیْرَت اَنْگیز

striking force

حملے کے لیے تیار فوج۔.

unofficial strike

برط خصوصاً: غیر سرکاری ہڑتال، جس کی ہڑتالیوں کی ٹریڈ یو نین نے باضابطہ تائید نہ کی ہو۔.

rolling strike

مختلف گر وہوں کا باری باری ہڑتال کرنا، محدود ہڑتالوں کا سلسلہ ۔.

air strike

فضائی حملہ

stay-in strike

دھرنا بطوراحتجاج یا ہڑتال (رک: SIT-DOWN صف ۲) ۔.

stroke play

گولف: ضربو ں کے شمار پر مبنی کھیل -.

four-stroke cycle

غَیر اِشْتِراکی

اک جیسی صفات نہ رکھنے والا، باہم مشابہت نہ رکھنے والا، غیر مشابہ.

master stroke

غضب کی چال

breast stroke

strike کے لیے اردو الفاظ

strike

straɪk

strike کے اردو معانی

  • ٹکرانا
  • کسی چیز سے ٹکرا جانا یا جا لگنا، جیسے کوئی تیز حرکت والی شے کرتی ہے
  • تصادم کرنا/ ٹکر مارنا
  • زور سے جا ملنا
  • مکے یا ہتھیار وغیرہ سے ضرب لگانا یا لگانے کی کوشش کرنا
  • ہاتھا پائی کرنا
  • کھٹکا کرنا
  • دستک دینا یا کھٹکھٹانا
  • (عسکری) کہیں حملہ کر دینا
  • مطالبات منوانے کے لیے تمام ملازمین کا ایک ساتھ کام چھوڑ دینا تاکہ آجر کو مطالبات تسلیم کرنے کے لیے مجبور کیا جائے
  • ہڑتال کرنا
  • ٹک ٹک کرنا یا بجنا
  • رگڑ سے (دیا سلائی وغیرہ کا) جل اُٹھنا یا جلانا
  • زور کے ساتھ حرکت میں آنا (گویا کسی کو مارنا مطلوب ہے)
  • اچانک اور بڑی تیزی کے ساتھ گزرنا (بعد میں in یا through آتا ہے)
  • دفعتاً گفتگو میں شامل ہو جانا (بعد میں upلگاتے ہیں)
  • اچانک پا لینا یا مل جانا
  • ذہن میں بٹھا لینا
  • گر پڑنا (رنگ وغیرہ کا)
  • بادبان یا جھنڈے کو خم کرنا (احتراماً یا اطاعت قبول کرنے کی علامت کے طور پر)
  • نئی راہ اختیار کرنا (بعد میں عموماً into یا out لگاتے ہیں)
  • کسی فوجی کا اپنے افسر کی خدمت پر مامور ہو جانا

strike के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • टकराना
  • किसी चीज़ से टकरा जाना या जा लगना, जैसे कोई तेज़ हरकत वाली शैय करती है
  • तसादुम करना/ टक्कर मारना
  • ज़ोर से जा मिलना
  • मक्के या हथियार वग़ैरा से ज़रब लगाना या लगाने की कोशिश करना
  • हाथापाई करना
  • खटका करना
  • दस्तक देना या खटखटाना
  • (अस्करी) कहीं हमला कर देना
  • मुतालिबात मनवाने के लिए तमाम मुलाज़मीन का एक साथ काम छोड़ देना ताकि आजिर को मुतालिबात तस्लीम करने के लिए मजबूर किया जाये
  • हड़ताल करना
  • टुक-टुक करना या बजना
  • रगड़ से (दिया सिलाई वग़ैरा का) जल उठना या जलाना
  • ज़ोर के साथ हरकत में आना (गोया किसी को मारना मतलूब है
  • अचानक और बड़ी तेज़ी के साथ गुज़रना (बाद में in या through आता है
  • दफ़्फ़ातन गुफ़्तगु में शामिल हो जाना (बाद में upलगाते हैं
  • अचानक पा लेना या मिल जाना
  • ज़हन में बिठा लेना
  • गर पड़ना (रंग वग़ैरा का
  • बादबान या झंडे को ख़म करना (एहतरामन या इताअत क़बूल करने की अलामत के तौर पर
  • नई राह इख़तियार करना (बाद में उमूमन into या out लगाते हैं
  • किसी फ़ौजी का अपने अफ़्सर की ख़िदमत पर मामूर हो जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

strike

بَجانا

strike off

خارِج

strike call

ہڑتال کا اعلا ن یا یو نین کی طرف سے ارکان کو ہڑتال کی دعوت۔.

strike pay

مزدور یو نین کی طرف سے ہڑتا لیوں کا گزارہ الاؤنس۔.

strike zone

بیس بال: بلّے باز کی بغلوں سے گھٹنوں تک ایک فرضی مستطیل۔.

strike out

کاٹْنا

strike force

ہنگا می ضرورت پر حملے کے لیے تیار فو ج یا پولیس کا دستہ وغیرہ۔.

strike rate

گول یا رنز وغیرہ بنا نے میں کامیابی کی شرح۔.

strike against

لَڑنا

strike together

ٹَکْرانا

strake

جہاز میں مستک سے دنبالے تک جڑے ہوئے تختوں یا پتروں کی قطار ۔.

strike-bound

ہڑتال کی وجہ سے بند یا مو قوف۔.

strike-slip fault

ارضیات: زیر ز مین رخنہ جس میں چٹانی تہیں علی العموم افقی سمت میں کھسکی ہوں، ر خنے کے طول کے متوازی۔.

strike-breaker

ہڑ تا لیوں کے بدلے کام پر آمادہ شخص۔.

strike-measure

پیمائش کا طر یقہ ، کسی لبالب بھرے ہو ئے ڈبّے کی اوپری سطح میں ڈنڈا ڈال کر یہ دیکھنا کہ وہ پوری طرح بھرا ہوا ہے۔.

strike a bargain

سَودا

striker

ضرب لگانے والا۔.

stroke

پھیرْنا

سَتْرُوکا

(ہندو) عورت.

striking-circle

(ہاکی میں) گول کے آگے کا نصف دائرہ جس کے اندر سے گول کر نے کے لیے گیند پھینکنا لا زمی ہے۔.

strikingly

مؤثر طریقے سے

striking

حَیْرَت اَنْگیز

striking force

حملے کے لیے تیار فوج۔.

unofficial strike

برط خصوصاً: غیر سرکاری ہڑتال، جس کی ہڑتالیوں کی ٹریڈ یو نین نے باضابطہ تائید نہ کی ہو۔.

rolling strike

مختلف گر وہوں کا باری باری ہڑتال کرنا، محدود ہڑتالوں کا سلسلہ ۔.

air strike

فضائی حملہ

stay-in strike

دھرنا بطوراحتجاج یا ہڑتال (رک: SIT-DOWN صف ۲) ۔.

stroke play

گولف: ضربو ں کے شمار پر مبنی کھیل -.

four-stroke cycle

غَیر اِشْتِراکی

اک جیسی صفات نہ رکھنے والا، باہم مشابہت نہ رکھنے والا، غیر مشابہ.

master stroke

غضب کی چال

breast stroke

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (strike)

نام

ای-میل

تبصرہ

strike

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone