تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"stroke" کے متعقلہ نتائج

stroke

پھیرْنا

stroke play

گولف: ضربو ں کے شمار پر مبنی کھیل -.

stroker

سونتنے والا

strike

بَجانا

سَتْرُوکا

(ہندو) عورت.

strake

جہاز میں مستک سے دنبالے تک جڑے ہوئے تختوں یا پتروں کی قطار ۔.

stroking

خط

master stroke

غضب کی چال

breast stroke

four-stroke cycle

strike off

خارِج

strike pay

مزدور یو نین کی طرف سے ہڑتا لیوں کا گزارہ الاؤنس۔.

strike call

ہڑتال کا اعلا ن یا یو نین کی طرف سے ارکان کو ہڑتال کی دعوت۔.

strike zone

بیس بال: بلّے باز کی بغلوں سے گھٹنوں تک ایک فرضی مستطیل۔.

strike force

ہنگا می ضرورت پر حملے کے لیے تیار فو ج یا پولیس کا دستہ وغیرہ۔.

strike out

کاٹْنا

strike rate

گول یا رنز وغیرہ بنا نے میں کامیابی کی شرح۔.

strike against

لَڑنا

strike together

ٹَکْرانا

unofficial strike

برط خصوصاً: غیر سرکاری ہڑتال، جس کی ہڑتالیوں کی ٹریڈ یو نین نے باضابطہ تائید نہ کی ہو۔.

rolling strike

مختلف گر وہوں کا باری باری ہڑتال کرنا، محدود ہڑتالوں کا سلسلہ ۔.

stay-in strike

دھرنا بطوراحتجاج یا ہڑتال (رک: SIT-DOWN صف ۲) ۔.

غَیر اِشْتِراکی

اک جیسی صفات نہ رکھنے والا، باہم مشابہت نہ رکھنے والا، غیر مشابہ.

air strike

فضائی حملہ

stroke کے لیے اردو الفاظ

stroke

strəʊk

stroke کے اردو معانی

  • ضرب
  • دھکا
  • ہلہ
  • مکے، ہتھیار یا ہتھوڑے سے ضرب لگانے کا عمل
  • وار
  • ہتھوڑی یا گھنٹی بجانے والی موگری کی گھنٹی پر ضرب، دل کی دھڑکن
  • موسیقی میں تھاپ یا تال
  • کوئی بات جس سے ضرب جیسا صدمہ یا تکلیف ہو
  • آفت سماوی یا قہر الٰہی
  • مرگی/ رعشے کا دورہ
  • بجلی کی کوند
  • قسمت کی دین
  • زور آوری جس کا مظاہرہ عموماً ضرب لگاتے ہوئے کیا جاتا ہے
  • کسی کام میں بار بار دہرائی جانے والی ایک ہی حرکت یا عمل
  • تیرتے ہوئے مسلسل ہاتھ پاؤں مارنے کا عمل
  • کچھ حاصل کرنے کے لیے سر توڑ کوشش
  • کسی خاص مقصد کے لیے کی گئی تدبیر
  • کوئی انجام دیا گیا کارنامہ یا کارکردگی
  • کوئی کارگزاری، اقدام یا مقدار کار
  • قلم، پنسل، برش یا چھینی کی جنبش سے نشان (کچھ لکھتے، کھینچتے یا تصویر بناتے ہوئے) یا ان چیزوں کی جنبش کا نتیجہ
  • ادبی تخلیق میں کوئی ممتاز یا موثر پیرایہ
  • (کشتی رانی) چپو کی ایک جنبش یا ایسا کرنے کا انداز (طول، رفتار یا چپو رانی کے وقفوں کے لحاظ سے)
  • دنبالہ کشتی کے قریب ترین پتوار (جس سے ہم آہنگ ہو کر دوسروں کو چپو چلانے ہوتے ہیں)
  • کشتی میں دنبالی پتواریے کے بیٹھنے کی جگہ
  • (میکانیات) کسی ایک ہی جگہ یا ایک ہی طریقے سے کسی چیز کی متبادل آگے یا پیچھے حرکت کا لگاتار تسلسل
  • کسی متحرک حصے، خصوصاً آگے پیچھے ہونے والے فاصلے تک ایک مکمل گردش

stroke के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • ज़रब
  • धक्का
  • हिला
  • मक्के, हथियार या हथौड़े से ज़रब लगाने का अमल
  • वार
  • हथोड़ी या घंटी बजाने वाली मोगरी की घंटी पर ज़रब, दिल की धड़कन
  • मूसीक़ी में थाप या ताल
  • कोई बात जिस से ज़रब जैसा सदमा या तकलीफ़ हो
  • आफ़त समावी या क़हर इलाही
  • मुर्गी/ राशे का दौरा
  • बिजली की कुविन्द
  • क़िस्मत की दीन
  • ज़ोर आवरी जिस का मुज़ाहरा उमूमन ज़रब लगाते हुए किया जाता है
  • किसी काम में बार बार दुहराई जाने वाली एक ही हरकत या अमल
  • तैरते हुए मुसलसल हाथ पांव मारने का अमल
  • कुछ हासिल करने के लिए सर तोड़ कोशिश
  • किसी ख़ास मक़सद के लिए की गई तदबीर
  • कोई अंजाम दिया गया कारनामा या कारकर्दगी
  • कोई कारगुज़ारी, इक़दाम या मिक़दार कार
  • क़लम, पैंसिल, बरशश या छीनी की जुंबिश से निशान (कुछ लिखते, खींचते या तस्वीर बनाते हुए) या उन चीज़ों की जुंबिश का नतीजा
  • अदबी तख़लीक़ में कोई मुमताज़ या मूसिर पैराया
  • (कशतीरानी) चप्पू की एक जुंबिश या ऐसा करने का अंदाज़ (तूल, रफ़्तार या चप्पू रानी के वक़्फ़ों के लिहाज़ से
  • दनबाला क्षति के क़रीब तरीन पतवार (जिस से हम आहंग हो कर दूसरों को चप्पू चलाने होते हैं
  • कश्ती में दनबाली पतवार यए के बैठने की जगह
  • (मीकानयात) किसी एक ही जगह या एक ही तरीक़े से किसी चीज़ की मुतबादिल आगे या पीछे हरकत का लगातार तसलसुल
  • किसी मुतहर्रिक हिस्से, ख़ुसूसन आगे पीछे होने वाले फ़ासले तक एक मुकम्मल गर्दिश

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

stroke

پھیرْنا

stroke play

گولف: ضربو ں کے شمار پر مبنی کھیل -.

stroker

سونتنے والا

strike

بَجانا

سَتْرُوکا

(ہندو) عورت.

strake

جہاز میں مستک سے دنبالے تک جڑے ہوئے تختوں یا پتروں کی قطار ۔.

stroking

خط

master stroke

غضب کی چال

breast stroke

four-stroke cycle

strike off

خارِج

strike pay

مزدور یو نین کی طرف سے ہڑتا لیوں کا گزارہ الاؤنس۔.

strike call

ہڑتال کا اعلا ن یا یو نین کی طرف سے ارکان کو ہڑتال کی دعوت۔.

strike zone

بیس بال: بلّے باز کی بغلوں سے گھٹنوں تک ایک فرضی مستطیل۔.

strike force

ہنگا می ضرورت پر حملے کے لیے تیار فو ج یا پولیس کا دستہ وغیرہ۔.

strike out

کاٹْنا

strike rate

گول یا رنز وغیرہ بنا نے میں کامیابی کی شرح۔.

strike against

لَڑنا

strike together

ٹَکْرانا

unofficial strike

برط خصوصاً: غیر سرکاری ہڑتال، جس کی ہڑتالیوں کی ٹریڈ یو نین نے باضابطہ تائید نہ کی ہو۔.

rolling strike

مختلف گر وہوں کا باری باری ہڑتال کرنا، محدود ہڑتالوں کا سلسلہ ۔.

stay-in strike

دھرنا بطوراحتجاج یا ہڑتال (رک: SIT-DOWN صف ۲) ۔.

غَیر اِشْتِراکی

اک جیسی صفات نہ رکھنے والا، باہم مشابہت نہ رکھنے والا، غیر مشابہ.

air strike

فضائی حملہ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (stroke)

نام

ای-میل

تبصرہ

stroke

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone