تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَتْرُوکا" کے متعقلہ نتائج

سَتْرُوکا

(ہندو) عورت.

سَتْرَک

خبردار، محتاط، ہوشیار، متوجہ

سَروتا

پوتے کا پوتا، پروتے کا بیٹا، پرپوتے کا بیٹا

سَتْرُو

دشمن، عدو

سُتُونا

ستُون

سَہْرُوسا

غُصّہ ور ، ناراض ، بھڑکا ہوا .

سَروکار

واسطہ، تعلق، غرض

سِتُوْدَہ

جس کی تعریف کی جائے، جس کی حمد و ثنا کے جائے، سراہا ہوا، (مجازاً) پسندیدہ، نیک

سَتْرَنْگا

جس میں سات رن٘گ پائے جاتے ہوں ؛ (مجازاً) جس میں بہت سے رن٘گ پائے جاتے ہوں

سَتْوا

۱. رک : سَتّو .

سَتُونا

پنجاب میں اسے ستونا بولتے ہیں، یہ درخت چالیس سے ساٹھ فٹ اور کہیں اَسَی نَو٘ے فٹ اُونچا ہوتا ہے اور تیزی سے بڑھتا ہے، اس کی چھال کالی بُھوری اور کُھردری ہوتی ہے اس کے پُھول کچھ ہرے، سفید رنگ کے ہوتے ہیں جو ماگھِ سے پھاگن تک لگتے ہیں، جیٹھ میں پھل لگتے ہیں اس کے دودھیا رس میں تیل ملا کر کان میں ڈالنے سے درد رفع ہوتا ہے، کوڑھ، فساد خون، پیٹ کے کیڑے، دمہ اور پیٹ کا ریاحی گولا مٹاتا ہے اس کے علاوہ بھی مُفید اور کارآمد ہے

سُتُرْدَہ

मुँड़ा हुआ, मुंडित ।।

سَتْرانا

غصّے ہونا، ناراض ہونا، اکھڑا اکھڑا بولنا، غصّے میں صاف طور پر نہ بولنا

سَتَّرواں

سَتّر حصوں میں کا ایک حصہ (۷۰ / ۱) جس کا نمبر ستّر ہو.

سَلُوکا

کُرتا جو کمر تک ہوتا ہے اور جس کی آستین کہنی تک ہوتی ہے، یہ قمیص کے اندر پہنا جاتا ہے، نیم آستین

اردو، انگلش اور ہندی میں سَتْرُوکا کے معانیدیکھیے

سَتْرُوکا

satruukaa•सत्रूका

  • Roman
  • Urdu

سَتْرُوکا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (ہندو) عورت.

Urdu meaning of satruukaa

  • Roman
  • Urdu

  • (hinduu) aurat

सत्रूका के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • (हिंदू) औरत

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَتْرُوکا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَتْرُوکا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone