تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"squelch" کے متعقلہ نتائج

squelch

(الف) کیچڑ یا دلدل میں سے چلنے کی آواز ، کھچر کھچر کرنا (ب) اس طرح کی آواز کرتے ہوئے چلنا ۔.

سائیلَہ

رک : سائِلہ.

سَیلْف مارنا

موٹر گاڑی کو چلانے کے لیے سُوئچ آن کرنے کے بعد پٹرول بور (فراہمی ایندھن) کے پیڈل کو حرکت میں لانا، سلف اسٹارٹر کو چالُو کرنا

لوکَل سِلْف گَوَرْنَمِنْٹ

مقامی حکومتِ خود اختیاری ، ڈسٹرکٹ بورڈ اور میونسپل کمیٹیوں کے صیغے جن میں منتخب ممبر اپنے دیہات اور قصبات میں صحت ، صفائی ، تعلیم ، سڑکوں اور پُلوں وغیرہ کا انتظام ان اصولوں پر کرتے ہیں جو حکومت کی طرف سے مقرّر ہوں .

سِلْف ہیلْپ

اپنی مدد آپ کے اصولوں پر عمل کرنا ، خود اعتمادی.

لوکل سَیلْف گوَرنمِنٹ

۔ (انگ) مونث۔ حکومت خود اختیاری مجازاً دسٹرکٹ بورڈ اور مینونسل کمیٹیوں کے صیغے کا نام جن میں ضلع اور مقام کے چیدہ لوگ اپنے دیہات اور قصبات کے صحت وصفائی، تعلیم سڑکوں اور پُلوں وغیرہ کا انتظام ان اصول پر کرتے ہیں جو سرکار کی طرف سے مقر ہوچکے ہیں۔

squinch

مربع منارے کے اندرونی زاویے یا کونے کے دونوں پہلوئوں پر ٹکی ہوئی سیدھی یا محرابی تعمیر جو بالائی گنبد کے پائے کا کام کرتی ہے۔.

squitch

رک :

squall

اچانک زور کی آندھی ، جھکّڑ جس کے ساتھ بارش یا برف باری بھی ہو ۔.

squill

(الف) جنس Scilla (بصلہ دار خاندان ) کا پودا جس میں ستارہ نما نیلے پھول لگتے ہیں (ب) (striped squill کا اختصار) اس کاہمرشتہ دوسرا پودا Puschkinia scilloides۔.

squail

(ج میں ) میز پر رکھے ہوئے تختے پر چھوٹی چھوٹی لڑھکانے والی ٹکلیوں سے کھیلا جانے والا کھیل ۔.

squally

جس میں ہوا کے جھوکے بہت آتے ہوں

sketchy

ناقِص

sketch

ہیولیٰ

skelf

اسکاچ چھپٹی، کھپچّی۔.

squelch کے لیے اردو الفاظ

squelch

skweltʃ

squelch کے اردو معانی

اسم، فعل

  • نچوڑنا
  • کچل کر رکھ دینے والی قوت سے مارنا یا دبانا
  • (بول چال) پوری طرح دبا دینا یا ختم کر دینا دندان شکن جواب دینا

squelch के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा, क्रिया

  • निचोड़ना
  • कुचल कर रख देने वाली क़ुव्वत से मारना या दबाना
  • (बोल चाल) पूरी तरह दबा देना या ख़त्म कर देना दंदान शिकन जवाब देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (squelch)

نام

ای-میل

تبصرہ

squelch

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone