تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"squill" کے متعقلہ نتائج
squill کے لیے اردو الفاظ
squill کے اردو معانی
اسم
- (الف) جنس Scilla (بصلہ دار خاندان ) کا پودا جس میں ستارہ نما نیلے پھول لگتے ہیں (ب) (striped squill کا اختصار) اس کاہمرشتہ دوسرا پودا Puschkinia scilloides۔.
- (الف) بحیرۂ روم کے علاقے کا ایک پودا (بصلہ دار خاندان کا) جس میں سفید پھول لگتے ہیں Drimia maritima دوسرا نام سمندری پیاز (ب) اس کے بصلے کا عرق جو کھانسی کی دوائوں میں پڑتا ہے۔.
- جنس Squilla کا قشری (خول دار ) صدفہ جس کے اگلے نوکدار پیرمینطس (mantis) جیسے ہوتے ہیں ۔.
squill के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- (अलिफ़) जिन्स Scilla (बसलादार ख़ानदान ) का पौदा जिस में सितारा नुमा नीले फूल लगते हैं (ब) (striped squill का इख़तिसार) इस काहमरशता दूसरा पौदा Puschkinia scilloides।
- (अलिफ़) बहीरा-ए-रुम के इलाक़े का एक पौदा (बसलादार ख़ानदान का) जिस में सफ़ैद फूल लगते हैं Drimia maritima दूसरा नाम समुंद्री प्याज़ (ब) इस के बसले का अर्क़ जो खांसी की दवाओं में पड़ता है।
- जिन्स Squilla का क़शरी (ख़ौलदार ) सदफ़ा जिस के अगले नोकदार पैर मेंतस (mantis) जैसे होते हैं ।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
squill
(الف) جنس Scilla (بصلہ دار خاندان ) کا پودا جس میں ستارہ نما نیلے پھول لگتے ہیں (ب) (striped squill کا اختصار) اس کاہمرشتہ دوسرا پودا Puschkinia scilloides۔.
عِشْقَ اللہ
۱. آزاد فقیروں یا درویشوں کا باہمی سلام جس کا جواب مدد اللہ ہوتا ہے ، سلام نیز صاحب سلامت.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (squill)
squill
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔