تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"spur" کے متعقلہ نتائج

spoor

جا نور کا سر اغ یا بو۔.

spur

ایڑ

spur royal

تواریخ: جیمز اوّل کے زمانے کا ۱۵ شلنگ کا سکّہ۔.

spur-wheel

چرخی، پہّیا جس کے ارّے مرکز سے باہر کی طرف نکلے ہوں ۔.

spurn

مُسْتَرَد

spurrey

Spergula یا Spergularia کا ایک نازک پودا ، گلابی خاندان ، خصوصاً corn spurrey- Spergula arvensis بھُٹے کے کھیت میں اگنے والا سفید پھولوں کا فالتو پودا نیز (sand spurrey) ریتیلی زمین کا گلابی پھولوں والا پودا Spergularia rubra۔.

سَپُور

پُوری طرح بھرا ہوا ، معمور ، محلو

spurt

(نیز spirt) (الف) ف ل : دھارے یا فوارے کی شکل میں پھوٹ پڑنا (ب) ف م : دھار ڈالنا ، بہانا ۔.

شاپُور

بادشاہ کا بیٹا، شہزادہ .

شیپور

बिगुल, नफ़ीरी

سَفَر

باہر جانا، مسافرت، سیاحت، ایک شہر سے دوسرے شہر یا ایک ملک سے دوسرے ملک جانا، ایک جگہ سے دوسری جگہ کوچ کرنا، روانگی

صَفَر

اسلامی قمری سال کا دوسرا مہینہ (محرم کے بعد اور ربیع الاول سے پہلے)،\اسے صفر المظفر بھی کہتے ہیں، (عورتیں اس مہینے کو منحوس سمجھتی ہیں اور کوئی خوشی کا کام اس میں نہیں کرتی ہیں)

سَفید

دودھیا بے رنگ کا جس پر عموماً ہر رنگ چڑھ جائے

سِپَر

ہلکی غذا جو سونے سے قبل کھائی جاتی ہے نیز شام یا رات کا کھانا، آخری کھانا ان لوگوں کا جو ڈنر آخر میں نہیں بلکہ بیچ میں کھاتے ہیں

شور

زور کی آواز، غل، غوغا، چیخ و پکار، واویلا

spur کے لیے اردو الفاظ

spur

spɜːr

spur کے اردو معانی

  • مہمیز
  • ایڑ
  • دندانه دار گھرنی
  • چھوٹے سے پہیے والا آلہ جس کے تیز دندانے ہوتے ہیں، گھوڑ سوار اسے اپنی ایڑی پر چڑھا لیتا ہے اور اس کی چبھن سے گھوڑا تیز چلنے لگتا ہے
  • (مجازاً) کوئی ترغیب یا تحریک
  • بعض پرندوں اور کیڑوں کے خار جوان کی ٹانگوں پر اُگے ہوتے ہیں اور حملے یا دفاع کا کام دیتے ہیں
  • وہ آہنی خار جو مرغوں کی لڑائی میں ان پر باندھ دیا جاتا ہے
  • (ارضیات) کسی بڑے پہاڑ سے نکلا ہوا (اس سے چھوٹا) سلسلہ کوہ جو کچھ دور تک چلا گیا ہو
  • شاخ کوہ
  • کوئی باہر کو نکلی ہوئی چیز
  • ٹھونٹھی
  • ٹنڈ
  • ٹھنٹھ
  • درخت کی باہر کو بڑھی ہوئی کوئی شاخ یا جڑ
  • (فن تعمیر) پشتۂ دیوار
  • چھوٹا سا چوبی جوڑ جو ڈنڈوں کو مضبوط کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے
  • دیوار کی سلامی یا پشتہ
  • (نباتیات) خار کی طرح کا کسی پھول کا کوئی جزو
  • ثمر ساق
  • ریل کی پٹڑی کی چھوٹی سی بغلی پٹڑی

spur के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • मेहमेज़
  • उड़
  • दनदानेदार घरनी
  • छोटे से पहीए वाला आला जिस के तेज़ दनदाने होते हैं, घोड़ सवार उसे अपनी अड़ी पर चढ़ा लेता है और इस की चुभन से घोड़ा तेज़ चलने लगता है
  • (मजाज़न) कोई तरग़ीब या तहरीक
  • बाअज़ परिन्दों और कीड़ों के ख़ार जवान की टांगों पर उगे होते हैं और हमले या दिफ़ा का काम देते हैं
  • वो आहनी ख़ार जो मुर्गों की लड़ाई में उन पर बांध दिया जाता है
  • (अर्ज़ियात) किसी बड़े पहाड़ से निकला हुआ (इस से छोटा) सिलसिला कोह जो कुछ दूर तक चला गया हो
  • शाख़ कोह
  • कोई बाहर को निकली हुई चीज़
  • ठोनठी
  • टिंड
  • ठनठ
  • दरख़्त की बाहर को बढ़ी हुई कोई शाख़ या जड़
  • (फ़न तामीर) पुश्ता-ए-दीवार
  • छोटा सा चोबी जोड़ जो डंडों को मज़बूत करने के लिए इस्तिमाल किया जाता है
  • दीवार की सलामी या पुश्ता
  • (नबातीयात) ख़ार की तरह का किसी फूल का कोई जुज़ु
  • समर साक
  • रेल की पटड़ी की छोटी सी बग़ली पटड़ी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (spur)

نام

ای-میل

تبصرہ

spur

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone