تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"spare" کے متعقلہ نتائج

spare

بَچانا

spire

مخروطی، گا ئو دُم تعمیر خصوصاً کسی گر جا کے منا رے کے اوپر (قب: STEEPLE ).

spiraea

جنس Spiraea (گلا ب خاندان) کی کوئی جھاڑی جس میں چھوٹے چھوٹے سفید یا گلا بی پھول لگتے ہیں۔.

spare rib

(عموماً ج میں) پوری طرح چھانٹی ہوئی پسلی (خصوصاً سؤر کے گوشت کی).

spare time

خالی وقت، فرصت، فراغت۔.

spare tyre

ہنگامی ضرورت کے لیے گاڑی کا فالتو پہیّا۔.

spare part

پُرْزَہ

شَپَّرَہ

چمگادڑ، خفاش، شپرک

sparer

کفایت شعاری

سِپْرہ

(حیاتیات) سپر نما یہ ، سپر نُما فلوس ، ڈھال ہڈّی

سَفَر

باہر جانا، مسافرت، سیاحت، ایک شہر سے دوسرے شہر یا ایک ملک سے دوسرے ملک جانا، ایک جگہ سے دوسری جگہ کوچ کرنا، روانگی

صَفَر

اسلامی قمری سال کا دوسرا مہینہ (محرم کے بعد اور ربیع الاول سے پہلے)،\اسے صفر المظفر بھی کہتے ہیں، (عورتیں اس مہینے کو منحوس سمجھتی ہیں اور کوئی خوشی کا کام اس میں نہیں کرتی ہیں)

سِپَر

ہلکی غذا جو سونے سے قبل کھائی جاتی ہے نیز شام یا رات کا کھانا، آخری کھانا ان لوگوں کا جو ڈنر آخر میں نہیں بلکہ بیچ میں کھاتے ہیں

سَفید

دودھیا بے رنگ کا جس پر عموماً ہر رنگ چڑھ جائے

سَفیدا

(نباتیات) ایک درخت جو جند ، چیل اور دیودار وغیرہ کی طرح سیدھا ، تنا موٹا ، چھال سفید ، اندر کی لکڑی بھی سفید ، پتّے چنار سے مُشابہ، اوپر سبز اور نیچے سفید ہوتے ہیں صوبۂ سرحد اور افغانستان میں عام ہے لکڑی چھتوں کے کام آتی ہے ، لاط : Poplas

spare کے لیے اردو الفاظ

spare

speər

spare کے اردو معانی

  • نقصان رسانی یا تباہ کاری سے باز رہنا یا ضرر پہنچائے بغیر چھوڑ دینا
  • سزا دینے سے پر ہیز کرنا
  • بخش دینا
  • کسی دباؤ، بے آرامی یا تکلیف سے یا اس کے سبب سے محفوظ رکھنا
  • کسی قول یا فعل سے باز رہنا
  • پرہیز کرنا یا در گزر کرنا
  • کسی آلے وغیرہ کے استعمال سے باز رہنا
  • مختص کرنا یا اجازت دینا،کسی خاص مقصد کی خاطر
  • ذاتی نقصان یا دشواری کے بغیر کسی شے کو بالکل دے دینا یا ادھار دے دینا یا کسی کے حوالے کر دینا (کسی ذخیرہ وغیرہ سے)
  • سبکدوش کرنا یا اس کے بغیر گزارہ کرنا
  • کفایت شعاری یا جزرسی سے خرچ کرنا
  • استعمال کرنے، استعمال کر ڈالنے یا ضائع کرنے سے گریز کرنا
  • ضرورت سے زائد بچا دینا یا چھوڑ دینا

spare के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • नुक़्सान रसानी या तबाहकारी से बाज़ रहना या ज़रर पहुंचाए बगै़र छोड़ देना
  • सज़ा देने से पर हीज़ करना
  • बख़श देना
  • किसी दबाओ, बे आरामी या तकलीफ़ से या इस के सबब से महफ़ूज़ रखना
  • किसी क़ौल या फे़अल से बाज़ रहना
  • परहेज़ करना या दर गुज़र करना
  • किसी आले वग़ैरा के इस्तिमाल से बाज़ रहना
  • मुख़तस करना या इजाज़त देना,किसी ख़ास मक़सद की ख़ातिर
  • ज़ाती नुक़्सान या दुशवारी के बगै़र किसी शैय को बिलकुल दे देना या उधार दे देना या किसी के हवाले कर देना (किसी ज़ख़ीरा वग़ैरा से
  • सबकदोश करना या इस के बगै़र गुज़ारा करना
  • किफ़ायत शिआरी या जुज़ रस्सी से ख़र्च करना
  • इस्तिमाल करने, इस्तिमाल कर डालने या ज़ाए करने से गुरेज़ करना
  • ज़रूरत से ज़ाइद बचा देना या छोड़ देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (spare)

نام

ای-میل

تبصرہ

spare

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone