تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"somali" کے متعقلہ نتائج
somali کے لیے اردو الفاظ
somali کے اردو معانی
اسم
- شمال مشرقی افریقہ کے ملک صو مالیہ کے حامی (آلِ حٰم) مسلم با شندوں کا کوئی فرد۔.
- ان کی کوشائی زبان۔.
صفت
- اس قوم یا اس کی زبان سے متعلق۔.
somali के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- शुमाल मशरिक़ी अफ़्रीक़ा के मुलक सौ मालिया के हामी (ऑल-ए-हाम) मुस्लिम बाशिंदों का कोई फ़र्द।
- इन की कोशाई ज़बान।
विशेषण
- इस क़ौम या उस की ज़बान से मुताल्लिक़।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
sea mile
فاصلہ پیمائی کی ایک اکائی ۲۰۱۴ گز ( ۴۲ ۱۸ میٹر) کے برابر خط استوا پر اور ۲۰۳۵ گز ( ۱۸۶۱ میٹر) کے برا بر قطبین پر۔.
مِنطَقَہ مُعتَدِلَۂ شُمالی
(جغرافیہ) خط سرطان اور دائرئہ قطب شمالی کے درمیان واقع خطہ یہاں بھی موسم معتدل رہتا ہے ۔
مِنطَقَۂ بارِدَہ شُمالی
وہ ہے جو دائرۂ قطب قطب شمالی سے قطب شمالی تک واقع ہے اس میں ایشیا اور شمالی امریکہ کے اضلاع شامل ہیں۔
شَفَقِ شُمالی
ایک روشنی جو شمالی ملکوں میں رات کو اکثر نظر آتی ہے دیکھنے سے یہ معلوم ہوتا ہے کہ سنہرے رن٘گ کا ایک محراب نما آتشی کرّہ ہے جو مشرق کی طرف دکھائی دیتا ہے، بعض وقت یہ روشنی کافی تیز ہو جاتی ہے اور تمام آسمان روشن ہو جاتا ہے
قُطْبِ شُمالی
اُتَؔر تارا جو بحر منجمد شمالی پر واقع ہے نیز زمین کے محور کا وہ سرا جو شمال کی طرف واقع ہے، علاوہ ازیں بحرِ منجمد شمالی کا علاقہ، زمین کا انتہائی شمالی علاقہ جو برفستان ہے اور جہاں 6 ماہ دن اور 6 ماہ کی رات ہوتی ہے
اَیسا کْیا شَہْر شَمْلَہ ہے
اتنا ڈرنے کی کیا ضرورت ہے، اتنا اندھیر نہیں مچا کہ کوئی کسی کو بلا وجہ ستائے اور اس کا انصاف نہ ہو
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (somali)
somali
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔