تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"simile" کے متعقلہ نتائج
simile کے لیے اردو الفاظ
simile کے اردو معانی
- تَشْبِیہ
- مِثال
simile के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- तश्बीह
- मिसाल
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
sea mile
فاصلہ پیمائی کی ایک اکائی ۲۰۱۴ گز ( ۴۲ ۱۸ میٹر) کے برابر خط استوا پر اور ۲۰۳۵ گز ( ۱۸۶۱ میٹر) کے برا بر قطبین پر۔.
شامِلات میں
اكٹھا، یک جا ، مشتركہ ، كسی كام میں چند چیزوں یا لوگوں كے شریک ہوجانے یا مل كر اسے مكمل كرنے كا عمل ۔
شامِلات
وہ زمین جو بہت سے لوگوں میں مشترک ہو یا جس كے كئی حصہ دار ہوں، جائیداد غیر تقسیم شدہ، گاؤں كی مشتركہ اراضی، مشترکہ جائداد
بَحْرِ مُنْجَمِد شِمالی
قطب شمالی کے گرد وہ سمندر جو بحر اٹلانٹک اور بحر کاہل وغیرہ کے پانی پر مشتمل اور ہمہ وقت منجمد ہے
شَفَقِ شُمالی
ایک روشنی جو شمالی ملکوں میں رات کو اکثر نظر آتی ہے دیکھنے سے یہ معلوم ہوتا ہے کہ سنہرے رن٘گ کا ایک محراب نما آتشی کرّہ ہے جو مشرق کی طرف دکھائی دیتا ہے، بعض وقت یہ روشنی کافی تیز ہو جاتی ہے اور تمام آسمان روشن ہو جاتا ہے
مِنطَقَہ مُعتَدِلَۂ شُمالی
(جغرافیہ) خط سرطان اور دائرئہ قطب شمالی کے درمیان واقع خطہ یہاں بھی موسم معتدل رہتا ہے ۔
مِنطَقَۂ بارِدَہ شُمالی
وہ ہے جو دائرۂ قطب قطب شمالی سے قطب شمالی تک واقع ہے اس میں ایشیا اور شمالی امریکہ کے اضلاع شامل ہیں۔
اَیسا کْیا شَہْر شَمْلَہ ہے
اتنا ڈرنے کی کیا ضرورت ہے، اتنا اندھیر نہیں مچا کہ کوئی کسی کو بلا وجہ ستائے اور اس کا انصاف نہ ہو
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (simile)
simile
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔