تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"solo" کے متعقلہ نتائج

solo

(الف) ایک ہی آواز یا ایک ہی ساز کا نغمہ یا ایک کلا کار کا رقص، ایکل رچنا، ایکل گایکی (ب) (وصفی) تنہا گانے یا بجنے والا۔:

solo whist

رک: اسم۳۔.

solo climbing

کسی مدد یا رسّوں وغیرہ کے بغیر تنہا کوہ پیمائی۔.

solo stop

ارغنوں کا ایک پرزہ جو اکیلی گایکی کی سنگت کے لیے خاص طور پر مو زوں ہے۔.

سولَہ

دس اور چھ کا مجموعہ، پندرہ کے بعد کا عدد، چھ اور دس (۱۶) شانزدہ (فارسی)

سولا

ایک پودے کے تنے کی لکڑی ، یہ پودا آبی اور غیر آبی دونوں طرح کا ہوتا ہے، آبی عموماً بنگالہ اور آسا میں پایا جاتا ہے اس کے پتلے ورقوں کی ٹوپیاں وغیرہ بناتے ہیں.

سُولَہ

سُولَہ

سَلّو

چمڑے کا تسمہ، جو ڈور کی جگہ جوتی اور موزوں کی سلائی میں استعمال ہوتا ہے

شولا

فارسی لفظ شلہ کا اردو تلفظ، جو مسالے دار پتلی پکی ہوئی کھچڑی کے لئے بولا جاتا ہے، زیادہ پرتکلف بنانے کے لئے اس میں گوشت بھی شریک کردیتے ہیں، عام طور سے مونگ کی دال اور چاول یا باجرا ملا کر پکایا جاتا ہے

شُعْلَہ

آگ کی لپٹ، آنچ، لوکا، لو

سُولی

وہ سیدھی، نوکدار لکڑی، بل٘ی یا کسی دھات کی سلاخ، جسے زمین میں گاڑ کر گنہ گار یا مُجرم کو اُس پر بِٹھا دیا جائے تو وہ آہستہ آہستہ اُس کے جسم میں گُھستی چلی جائے اور وہ تڑپ تڑپ کر جان دے دے

شُعْلَا

شولَہ

شولا ، پتلی کھچڑی .

سُلی

رک : سُولی .

solo کے لیے اردو الفاظ

solo

ˈsəʊ.ləʊ

solo کے اردو معانی

اسم، فعل متعلق، فعل

  • سولو
  • ایک آواز یا ایک ساز کی نغمہ گری کے لیے ترتیب دیا ہوا نغمہ یا ٹکڑا، لوازمات کے ساتھ یا بلا لوازمات
  • کوئی غنائی پیشکش یا رقص جس میں صرف ایک شخص نے حصہ لیا ہو
  • طیارہ باز کی پہلی تنہا پرواز
  • (تاش) تاش کا کوئی ایسا کھیل جس میں ایک شخص دوسروں کے مقابلے میں اکیلا کھیلتا ہو

solo के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा, क्रिया-विशेषण, क्रिया

  • सोलो
  • एक आवाज़ या एक साज़ की नग़मा गिरी के लिए तर्तीब दिया हुआ नग़मा या टुकड़ा, लवाज़मात के साथ या बला लवाज़मात
  • कोई ग़िनाई पेशकश या रक़्स जिस में सिर्फ़ एक शख़्स ने हिस्सा लिया हो
  • तय्यारा बाज़ की पहली तन्हा परवाज़
  • (ताश) ताश का कोई ऐसा खेल जिस में एक शख़्स दूसरों के मुक़ाबले में अकेला खेलता हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (solo)

نام

ای-میل

تبصرہ

solo

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone