تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"solo" کے متعقلہ نتائج
solo کے لیے اردو الفاظ
solo کے اردو معانی
اسم، فعل متعلق، فعل
- سولو
- ایک آواز یا ایک ساز کی نغمہ گری کے لیے ترتیب دیا ہوا نغمہ یا ٹکڑا، لوازمات کے ساتھ یا بلا لوازمات
- کوئی غنائی پیشکش یا رقص جس میں صرف ایک شخص نے حصہ لیا ہو
- طیارہ باز کی پہلی تنہا پرواز
- (تاش) تاش کا کوئی ایسا کھیل جس میں ایک شخص دوسروں کے مقابلے میں اکیلا کھیلتا ہو
solo के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा, क्रिया-विशेषण, क्रिया
- सोलो
- एक आवाज़ या एक साज़ की नग़मा गिरी के लिए तर्तीब दिया हुआ नग़मा या टुकड़ा, लवाज़मात के साथ या बला लवाज़मात
- कोई ग़िनाई पेशकश या रक़्स जिस में सिर्फ़ एक शख़्स ने हिस्सा लिया हो
- तय्यारा बाज़ की पहली तन्हा परवाज़
- (ताश) ताश का कोई ऐसा खेल जिस में एक शख़्स दूसरों के मुक़ाबले में अकेला खेलता हो
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
solo
(الف) ایک ہی آواز یا ایک ہی ساز کا نغمہ یا ایک کلا کار کا رقص، ایکل رچنا، ایکل گایکی (ب) (وصفی) تنہا گانے یا بجنے والا۔:
slash-and-burn
(ایک طر یق زراعت) جس میں جھاڑجھنکارکاٹ کر سو کھنے کے لیے چھوڑ دیے جا تـے ہیں اور بو ائی سے پہلے جلا دیے جا تے ہیں۔.
slave state
تواریخ: ریا ستہائے متحدہ امر یکا کی جنو بی ریا ستوں میں سے کو ئی، جہاں خا نہ جنگی سے پہلے غلا می قانو نی طور پر جا ئز تھی۔.
slam dunk
باسکٹ بال: ایسا کھیل جس میں کوئی کھلا ڑی اچھل کر گیند زور دار طر یقے سے ٹو کری میں ڈال دے۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (solo)
solo
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔