تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"snaky" کے متعقلہ نتائج

snaky

سا نپ جیسا۔.

sneaky

دھوکا دینے والا

sneak

((ما ضی و ما ضیہ sneaked یا بو ل چال: snuck))

سَنَک

خبط، جنون، دیوانگی، نرم روی، آہستہ خرامی

سَنکھ

بڑے گھونگھے سے بنایا جانے والا پونگی کی شکل کا خول یا باجا جو قدیم زمانے سے مندروں میں پوجا پاٹ کے وقت یا اس کے اعلان کے لیے بجایا جاتا ہے، ناقوس، گھونگا

شَنْکھ

گھونگا یا گائے یا بیل کے سینگ سے بنایا جانے والا باجا، جو ہندو پوجا کے وقت بجاتے ہیں

سَنک

شک، شبہ، ڈر، خوف

سَنَق

گرانی معدہ ، سئوِہضم ، ہاضمہ خراب ہونا (خصوصاً حیوانات کا .

سَونَک

جولائی کا مہینہ، ساون.

شَنک

شک، شبہہ، گمان

سَینِک

سینا، فوج، گارڈ، سنتری، ملٹری، سپاہی، صف بند سپاہیوں کا دستہ

سَنْکا

باؤلا ہو جانا، بے ڈھنگی حرکتیں کرنےوالا

سَنْکی

جس کے مِزاج میں مالیخولیا کی کیفیت ہو، فتورِ عقل کا مریض

سَنکی

(ہندو) ناقوس ، بڑی کوڑی جِسے اکثر ہندو دیوتاؤں کے آگے بجاتے ہیں.

سَنکِھیا

گِنتی ، شُمار ، عدد ، تعداد.

snaky کے لیے اردو الفاظ

snaky

ˈsneɪ.ki

snaky کے اردو معانی

صفت

  • سانپوں کا
  • سانپوں سے متعلق یا ان پر مشتمل
  • جس سے سانپ لپٹا ہوا ہو یا جہاں سانپ یا افعی ہوں
  • جہاں سانپ بہت ہوتے ہوں
  • سانپ کا سا
  • بل کھاتا ہوا
  • لپٹتا ہوا یا پر پیچ
  • زہریلا
  • مکار یا عیار

snaky के देवनागरी में उर्दू अर्थ

विशेषण

  • साँपों का
  • साँपों से मुताल्लिक़ या उन पर मुश्तमिल
  • जिस से साँप लिपटा हुआ हो या जहां साँप या अफ़ई हूँ
  • जहां साँप बहुत होते हूँ
  • साँप का सा
  • बिल खाता हुआ
  • लिपटता हुआ या पर पेच
  • ज़हरीला
  • मक्कार या अय्यार

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (snaky)

نام

ای-میل

تبصرہ

snaky

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone