تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَنک" کے متعقلہ نتائج

شَنک

شک، شبہہ، گمان

شَنکَہ

سیپ جس میں ہندو پوجا کے وقت پانی ڈال کر بُت کے اوپر ڈالتے ہیں بڑی کوڑی .

شَنکَر

(ہندو) مہادیوجی کا لقب، خوش حالی لانے والا، مسعود، سعید، مہربان، شفیق

شَنکا

ڈر ، خوف ، شک ، شبہہ ؛ فکر ، گمان .

شَنکَلْپ

دان کرنا ، کسی کے نام کرنا ، دے ڈالنا ، ہبہ کرنا .

شَنکَرا

موسیقی: بلاول ٹھاٹھ کا ایک راگ، مذکورہ راگ رات کے دوسرے پہر میں گایا جاتا ہے

شَنکْرانت

سیاروں کا ایک برج سے دوسرے برج میں جانا .

شَنکا ڈایَن ، مَنْسا بُھوت

ڈر اور خیال بھوتوں اور ڈاینوں کی شکل بن کر دکھائی دیتے ہیں اصلیت کچھ بھی نہیں ہے .

شَنْکھ نَکْھ

ایک دوا جو ناخن کی طرح ہوتی ہے اور سفید سخت سنکھ کے مثل ہوتی ہے کچھ نے اسے گھونگے کا نام بتایا ہے، طبی فوائد میں اس کو پیس کر بادی اور حذر کے لیے دیتے ہیں ہضم کے وقت جو معدے میں درد ہوتا ہے اسے دور کرتی ہے

شَنْکَر بَرَن

کوہرا سانپ کی ایک قسم، یہ انتہائی زہریلا ہوتا ہے اور اس کے کاٹنے سے دو سانپوں کی علامات ملتی ہیں

شَنْکھ

گھونگا یا گائے یا بیل کے سینگ سے بنایا جانے والا باجا، جو ہندو پوجا کے وقت بجاتے ہیں

شَنْکُول

شوخ ، گستاخ ، بذلہ سنج ، خُوبصورت ، اچھا ؛ (کنایۃً) محبوب ، پیارا .

اردو، انگلش اور ہندی میں شَنک کے معانیدیکھیے

شَنک

sha.nkशंक

اصل: سنسکرت

وزن : 2

  • Roman
  • Urdu

شَنک کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • خوف، دہشت، ڈر
  • شک، شبہہ، گمان

Urdu meaning of sha.nk

  • Roman
  • Urdu

  • Khauf, dahasht, Dar
  • shak, shuba, gumaan

English meaning of sha.nk

Noun, Masculine

शंक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شَنک

شک، شبہہ، گمان

شَنکَہ

سیپ جس میں ہندو پوجا کے وقت پانی ڈال کر بُت کے اوپر ڈالتے ہیں بڑی کوڑی .

شَنکَر

(ہندو) مہادیوجی کا لقب، خوش حالی لانے والا، مسعود، سعید، مہربان، شفیق

شَنکا

ڈر ، خوف ، شک ، شبہہ ؛ فکر ، گمان .

شَنکَلْپ

دان کرنا ، کسی کے نام کرنا ، دے ڈالنا ، ہبہ کرنا .

شَنکَرا

موسیقی: بلاول ٹھاٹھ کا ایک راگ، مذکورہ راگ رات کے دوسرے پہر میں گایا جاتا ہے

شَنکْرانت

سیاروں کا ایک برج سے دوسرے برج میں جانا .

شَنکا ڈایَن ، مَنْسا بُھوت

ڈر اور خیال بھوتوں اور ڈاینوں کی شکل بن کر دکھائی دیتے ہیں اصلیت کچھ بھی نہیں ہے .

شَنْکھ نَکْھ

ایک دوا جو ناخن کی طرح ہوتی ہے اور سفید سخت سنکھ کے مثل ہوتی ہے کچھ نے اسے گھونگے کا نام بتایا ہے، طبی فوائد میں اس کو پیس کر بادی اور حذر کے لیے دیتے ہیں ہضم کے وقت جو معدے میں درد ہوتا ہے اسے دور کرتی ہے

شَنْکَر بَرَن

کوہرا سانپ کی ایک قسم، یہ انتہائی زہریلا ہوتا ہے اور اس کے کاٹنے سے دو سانپوں کی علامات ملتی ہیں

شَنْکھ

گھونگا یا گائے یا بیل کے سینگ سے بنایا جانے والا باجا، جو ہندو پوجا کے وقت بجاتے ہیں

شَنْکُول

شوخ ، گستاخ ، بذلہ سنج ، خُوبصورت ، اچھا ؛ (کنایۃً) محبوب ، پیارا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَنک)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَنک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone