تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَنکی" کے متعقلہ نتائج

سَنکی

(ہندو) ناقوس ، بڑی کوڑی جِسے اکثر ہندو دیوتاؤں کے آگے بجاتے ہیں.

سَنْکی

جس کے مِزاج میں مالیخولیا کی کیفیت ہو، فتورِ عقل کا مریض

سَنکی پَن

مالیخولیا کی کیفیت، دماغی توازن کا فقدان

سَنکیرن

(موسیقی) وہ راگ اور راگنی ہے کہ جو دو راگ یا زیادہ سے زیادہ چند راگوں سے مرکب ہے

سَنکیسَر

ایک درخت جو دکن کے علاقے میں ہوتا ہے اور جس کے پُھول مہندی کی طرح سُرخ ہوتے ہیں.

سینکی

طشتری، رکابی، پلیٹ، یہ لفظ عموما مقامی زبان میں استعمال ہوتا ہے

سَنکھ

بڑے گھونگھے سے بنایا جانے والا پونگی کی شکل کا خول یا باجا جو قدیم زمانے سے مندروں میں پوجا پاٹ کے وقت یا اس کے اعلان کے لیے بجایا جاتا ہے، ناقوس، گھونگا

سَنْکا

باؤلا ہو جانا، بے ڈھنگی حرکتیں کرنےوالا

سَنک

شک، شبہ، ڈر، خوف

سُن٘کا

مویشی اور گھوڑے کے پھیپڑے کی بیماری جس میں اس کا سِینہ جکڑ جاتا ہے اور سان٘س لینے میں ہان٘پتا ہے، ساڑا

سَنَک

خبط، جنون، دیوانگی، نرم روی، آہستہ خرامی

سَنی

پٹ سن سے بنا ہوا ، سن سے منسوب.

سکی

could

سِنی

سِنکی ، پاگل ، دِیوانہ ، بد دماغ.

سُنّی

رک : ’’ اہلِ سنت والجماعت ‘‘ پیروِ سُنّتِ رسول صلّی اللہ علیہ وسلم.

اردو، انگلش اور ہندی میں سَنکی کے معانیدیکھیے

سَنکی

sa.nkii•संकी

وزن : 12

موضوعات: ہندو

  • Roman
  • Urdu

سَنکی کے اردو معانی

  • (ہندو) ناقوس ، بڑی کوڑی جِسے اکثر ہندو دیوتاؤں کے آگے بجاتے ہیں.

Urdu meaning of sa.nkii

  • Roman
  • Urdu

  • (hinduu) naaquus, ba.Dii ko.Dii jise aksar hinduu devtaa.o.n ke aage bajaate hai.n

संकी के हिंदी अर्थ

  • (हिंदू) घंटा, बड़ी कौड़ी जिसे प्रायः हिंदू देवताओं के आगे बजाते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَنکی)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَنکی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone