تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"slip" کے متعقلہ نتائج

slip

کِھسْکانا

slip sheet

طباعت: چھپے ہوئے اوراق کے درمیان سادہ کاغذ کی تہ تاکہ دھبّے نہ پڑیں۔.

slip-hook

آسانی سے حسب ضرورت کھل جانے والاکھٹکے دار ہُک یا قلابہ نما پیچ۔.

slip-on

آسانی سے اتار ے چڑھائے جانے والے (کپڑے یا جوتے).

slip-up

بول چال: سخت غلطی، بڑی بھول۔.

slip road

برط شاہراہ سے نکلنے یا اس میں داخل ہونے کے لیے چھوٹی سڑک۔.

slip-carriage

ایکسپریس گاڑی میں وہ ڈبّا جو کسی بیچ کے اسٹیشن پر علادہ کر لیا جائے۔.

slip-rope

جہاز رانی: جہاز کو ساحل سے بندھا رکھنے والا رسّا جس کے دونوں سرے جہاز پر ہوتے ہیں اور کسی بھی سرے کو چھوڑنے سے جہاز آزاد ہوجاتا ہے ۔.

slip cover

صوفے ، کرسی وغیر ہ کا غلاف جو اتارا چڑھایا جا سکتا ہے۔.

slip form

ظروف وغیرہ ڈھالنے کا قالب۔.

slip case

کتاب وغیرہ کا ٹھیک اسی کے سائز کا خا نہ۔.

سِلِپ وے

ڈاک (گودی) کا وہ سلامی دار راستہ جس پر سے جہاز پھسل کر سمندر میں جاتے ہیں ۔

سِلِپ کَرنا

پھسلنا ، ڈِھیلا ہو جانا (کسی آلے وغیرہ کا) ۔

slip stitch

کپڑوں وغیرہ کو جوڑنے کا ٹانکا جو نظر نہ آئے، چھپا یا غائب ٹانکا۔.

slip casting

سانچوں کے ذریعے چینی یا مٹی کے ظروف ڈھالنے کا طریقہ۔.

slap

سِلِپ کاپی

لمبی کاپی جس میں بچوں کے لکھنے کے لیے حروف اور فقرے خوش خط درج ہوں ۔

سِلِپ رِن٘گ

(برقیات) مقناطیس میں اِستعمال ہونے والا ایک گھومنے والا حلقہ دار آلہ جو بجلی پہن٘چانے کا کام انجام دیتا ہے ۔

slippery

چِکْنا

slippage

کِھسَک

slip of the pen

لغزش قلم یا زبان، نا دانستہ چوک۔.

slippy

پھسلواں، رپٹواں۔.

slippered

گھیتلا جوتا

slipper

جُوتی

slipped disc

فقروں یا مہروں کے درمیان غضروفی یا کرکری ہڈی کی قرص جو اپنی جگہ سے ہل جائے اور ریڑھ کے عصبوں میں درد پیدا کرے ، کھسکی ظہری قرص۔.

slipping

لَغْزِش

slipboard

سرکنا تختہ

slipper sock

موٹی جراب عموماً چمڑے کی ایڑی کے ساتھ ۔.

slipper bath

برط سلیپر کی شکل کا نہانے کا حوض یا ٹب جو ا یک طرف سے ڈھکا ہوا ہو ۔.

slippery elm

Ulmus fulva شمالی امریکا کا دیودار کی قسم کا درخت ایلم ۔.

slipshod

بے اصولا، بے قاعدہ ، بے احتیاطی کا (کام، طریق کار وغیرہ ).

slipway

جہاز بنانے کے لیے تعمیر کیا ہوا ڈھالو ڈھانچا۔.

slipslop

خراب شراب

slipknot

سرک پھانسی

slipover

سر پر سے پہننے کا سوئیٹر ، پُل اوور وغیرہ، عموماً بلا آستین ۔.

slippery slope

خطرناک ، تباہی کی طرف جانے والا راستہ۔.

slipperiness

پِھسْلَن

slipware

روغنی ظروف سلپ کی نقاشی کے ساتھ۔.

slipstream

چلتی گاڑی یا چرخی سے پیچھے کی طرف دوڑنے والا پانی یا ہوا کا بہاؤ ۔.

slap-happy

بول چال: چبّلا, بہت بے تکلف، منہ چڑھا۔.

slap and tickle

بول چال: برط ہلکی پھلکی تفریح یا تما شا۔.

sleep-out

آسٹرون ز بر آمدہ ، گھر کی پیش دہلیز جس میں سو یا جا سکے۔.

sleep-learning

سو تے میں سن کر سیکھنے کا طر یقہ۔.

slap in the face

(کسی کے ) منہ آنا، زبان درازی ، گستا خانہ برتاؤ۔.

slap bang

عین، بالکل۔:

sloop

چھوٹا یک مستولی اگلے پچھلے بادبانوں کا جہاز جس میں ایک نچلا بڑ ا بادبان ہوتا ہے اور ایک تکونا چھوٹا بادبان ۔.

sleep

نِیْند

slop

(اکثر بعدہٗ over) (الف) ف ل: ابلنا (ب) ف م: چھلکنا ۔.

salep

ثعلبِ مصری یا خصیتہ الثعلب کی خشک گٹھیوں سے تیار کردہ نشاستہ ، غذا (نیز دوا) کے طور پرمستعمل۔.

saloop

ثعلب مصری

slapdash

جلد باز، بے احتیاط۔.

slapper

بطور مذمت: عوام: برط ہر جا ئی، فا حشہ عورت۔.

slaphead

تحقیراً: عوام: گنجا، جس کا سر سپاٹ ہو یا سر پر تھوڑے بال ہوں چپتیانے کے قا بل۔.

slapping

دھپا

sleepover

گھر کے با ہر کسی جگہ سو نے یا رات گزار نے کا مو قع۔.

sleepyhead

بد حواس، بے تو جہ آدمی پر فقرہ۔.

sleeping draught

برط خواب آور مشروب۔.

sleeping pill

نیند کی گولی۔.

sleepy sickness

برط ENCEPHALITIS LETHARGICA.

sleepiness

اونگھ

slip کے لیے اردو الفاظ

slip

slɪp

slip کے اردو معانی

  • کِھسْکانا
  • لَغْزِش کرنا
  • پِھسَلْنا
  • رَپَٹْنا
  • کِھسْکانا
  • پِھسْلانا
  • رَپْٹانا
  • خَطا
  • کھوٹ
  • لَغْزِش
  • پرچہ
  • پَرْچی
  • پِھسْلَن

slip के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • खिसकाना
  • लग़्ज़िश करना
  • फिसलना
  • रपटना
  • खिसकाना
  • फिसलाना
  • रपटाना
  • ख़ता
  • खोट
  • लग़्ज़िश
  • पर्चा
  • पर्ची
  • फिसलन

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

slip

کِھسْکانا

slip sheet

طباعت: چھپے ہوئے اوراق کے درمیان سادہ کاغذ کی تہ تاکہ دھبّے نہ پڑیں۔.

slip-hook

آسانی سے حسب ضرورت کھل جانے والاکھٹکے دار ہُک یا قلابہ نما پیچ۔.

slip-on

آسانی سے اتار ے چڑھائے جانے والے (کپڑے یا جوتے).

slip-up

بول چال: سخت غلطی، بڑی بھول۔.

slip road

برط شاہراہ سے نکلنے یا اس میں داخل ہونے کے لیے چھوٹی سڑک۔.

slip-carriage

ایکسپریس گاڑی میں وہ ڈبّا جو کسی بیچ کے اسٹیشن پر علادہ کر لیا جائے۔.

slip-rope

جہاز رانی: جہاز کو ساحل سے بندھا رکھنے والا رسّا جس کے دونوں سرے جہاز پر ہوتے ہیں اور کسی بھی سرے کو چھوڑنے سے جہاز آزاد ہوجاتا ہے ۔.

slip cover

صوفے ، کرسی وغیر ہ کا غلاف جو اتارا چڑھایا جا سکتا ہے۔.

slip form

ظروف وغیرہ ڈھالنے کا قالب۔.

slip case

کتاب وغیرہ کا ٹھیک اسی کے سائز کا خا نہ۔.

سِلِپ وے

ڈاک (گودی) کا وہ سلامی دار راستہ جس پر سے جہاز پھسل کر سمندر میں جاتے ہیں ۔

سِلِپ کَرنا

پھسلنا ، ڈِھیلا ہو جانا (کسی آلے وغیرہ کا) ۔

slip stitch

کپڑوں وغیرہ کو جوڑنے کا ٹانکا جو نظر نہ آئے، چھپا یا غائب ٹانکا۔.

slip casting

سانچوں کے ذریعے چینی یا مٹی کے ظروف ڈھالنے کا طریقہ۔.

slap

سِلِپ کاپی

لمبی کاپی جس میں بچوں کے لکھنے کے لیے حروف اور فقرے خوش خط درج ہوں ۔

سِلِپ رِن٘گ

(برقیات) مقناطیس میں اِستعمال ہونے والا ایک گھومنے والا حلقہ دار آلہ جو بجلی پہن٘چانے کا کام انجام دیتا ہے ۔

slippery

چِکْنا

slippage

کِھسَک

slip of the pen

لغزش قلم یا زبان، نا دانستہ چوک۔.

slippy

پھسلواں، رپٹواں۔.

slippered

گھیتلا جوتا

slipper

جُوتی

slipped disc

فقروں یا مہروں کے درمیان غضروفی یا کرکری ہڈی کی قرص جو اپنی جگہ سے ہل جائے اور ریڑھ کے عصبوں میں درد پیدا کرے ، کھسکی ظہری قرص۔.

slipping

لَغْزِش

slipboard

سرکنا تختہ

slipper sock

موٹی جراب عموماً چمڑے کی ایڑی کے ساتھ ۔.

slipper bath

برط سلیپر کی شکل کا نہانے کا حوض یا ٹب جو ا یک طرف سے ڈھکا ہوا ہو ۔.

slippery elm

Ulmus fulva شمالی امریکا کا دیودار کی قسم کا درخت ایلم ۔.

slipshod

بے اصولا، بے قاعدہ ، بے احتیاطی کا (کام، طریق کار وغیرہ ).

slipway

جہاز بنانے کے لیے تعمیر کیا ہوا ڈھالو ڈھانچا۔.

slipslop

خراب شراب

slipknot

سرک پھانسی

slipover

سر پر سے پہننے کا سوئیٹر ، پُل اوور وغیرہ، عموماً بلا آستین ۔.

slippery slope

خطرناک ، تباہی کی طرف جانے والا راستہ۔.

slipperiness

پِھسْلَن

slipware

روغنی ظروف سلپ کی نقاشی کے ساتھ۔.

slipstream

چلتی گاڑی یا چرخی سے پیچھے کی طرف دوڑنے والا پانی یا ہوا کا بہاؤ ۔.

slap-happy

بول چال: چبّلا, بہت بے تکلف، منہ چڑھا۔.

slap and tickle

بول چال: برط ہلکی پھلکی تفریح یا تما شا۔.

sleep-out

آسٹرون ز بر آمدہ ، گھر کی پیش دہلیز جس میں سو یا جا سکے۔.

sleep-learning

سو تے میں سن کر سیکھنے کا طر یقہ۔.

slap in the face

(کسی کے ) منہ آنا، زبان درازی ، گستا خانہ برتاؤ۔.

slap bang

عین، بالکل۔:

sloop

چھوٹا یک مستولی اگلے پچھلے بادبانوں کا جہاز جس میں ایک نچلا بڑ ا بادبان ہوتا ہے اور ایک تکونا چھوٹا بادبان ۔.

sleep

نِیْند

slop

(اکثر بعدہٗ over) (الف) ف ل: ابلنا (ب) ف م: چھلکنا ۔.

salep

ثعلبِ مصری یا خصیتہ الثعلب کی خشک گٹھیوں سے تیار کردہ نشاستہ ، غذا (نیز دوا) کے طور پرمستعمل۔.

saloop

ثعلب مصری

slapdash

جلد باز، بے احتیاط۔.

slapper

بطور مذمت: عوام: برط ہر جا ئی، فا حشہ عورت۔.

slaphead

تحقیراً: عوام: گنجا، جس کا سر سپاٹ ہو یا سر پر تھوڑے بال ہوں چپتیانے کے قا بل۔.

slapping

دھپا

sleepover

گھر کے با ہر کسی جگہ سو نے یا رات گزار نے کا مو قع۔.

sleepyhead

بد حواس، بے تو جہ آدمی پر فقرہ۔.

sleeping draught

برط خواب آور مشروب۔.

sleeping pill

نیند کی گولی۔.

sleepy sickness

برط ENCEPHALITIS LETHARGICA.

sleepiness

اونگھ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (slip)

نام

ای-میل

تبصرہ

slip

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone