تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"sleep" کے متعقلہ نتائج
sleep کے لیے اردو الفاظ
sleep کے اردو معانی
- سونا
- نیند کی کیفیت میں ہونا
- وفات پا جانا یا قبر میں آرام کرنا
- چپکے پڑے رہنا یا آرام کرنا
- بے خروش و خاموش ہونا (سمندر وغیرہ کا)
- دم سادھے ہونا
- چپکے پڑے رہنا
- معطل ہونا (صلاحیتوں کا)
- غافل، فراموش کار یا آلکسی ہونا
- سبک رفتاری سے یوں گھومنا کہ حرکت کرتا معلوم ہو، جیسے لٹو کا گھومنا
- (نباتیات) پودوں کا (رات کے وقت بالخصوص) جانوروں کی نیند کی سی صورت اختیار کر جانا جس کا اظہار پنکھڑیوں کے بند ہو جانے سے ہوتا ہے
sleep के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- सोना
- नींद की कैफ़ीयत में होना
- वफ़ात पा जाना या क़ब्र में आराम करना
- चुपके पड़े रहना या आराम करना
- बे ख़ुरोश-ओ-ख़ामोश होना (समुंद्र वग़ैरा का
- दम साधे होना
- चुपके पड़े रहना
- मुअत्तल होना (सलाहीयतों का
- ग़ाफ़िल, फ़रामोशकार या आलकसी होना
- सबक रफ़्तारी से यूं घूमना कि हरकत करता मालूम हो, जैसे लट्टू का घूमना
- (नबातीयात) पौदों का (रात के वक़्त बिलख़सूस) जानवरों की नींद की सी सूरत इख़तियार कर जाना जिस का इज़हार पंखुड़ीयों के बंद हो जाने से होता है
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (sleep)
sleep
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔