تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"slip" کے متعقلہ نتائج

sleep

نِیْند

slip

کِھسْکانا

slippy

پھسلواں، رپٹواں۔.

slap

سِلِپ کَرنا

پھسلنا ، ڈِھیلا ہو جانا (کسی آلے وغیرہ کا) ۔

slip-hook

آسانی سے حسب ضرورت کھل جانے والاکھٹکے دار ہُک یا قلابہ نما پیچ۔.

slip-carriage

ایکسپریس گاڑی میں وہ ڈبّا جو کسی بیچ کے اسٹیشن پر علادہ کر لیا جائے۔.

slip case

کتاب وغیرہ کا ٹھیک اسی کے سائز کا خا نہ۔.

slip cover

صوفے ، کرسی وغیر ہ کا غلاف جو اتارا چڑھایا جا سکتا ہے۔.

slip-up

بول چال: سخت غلطی، بڑی بھول۔.

slip stitch

کپڑوں وغیرہ کو جوڑنے کا ٹانکا جو نظر نہ آئے، چھپا یا غائب ٹانکا۔.

slip-on

آسانی سے اتار ے چڑھائے جانے والے (کپڑے یا جوتے).

sleep-out

آسٹرون ز بر آمدہ ، گھر کی پیش دہلیز جس میں سو یا جا سکے۔.

slip casting

سانچوں کے ذریعے چینی یا مٹی کے ظروف ڈھالنے کا طریقہ۔.

slip-rope

جہاز رانی: جہاز کو ساحل سے بندھا رکھنے والا رسّا جس کے دونوں سرے جہاز پر ہوتے ہیں اور کسی بھی سرے کو چھوڑنے سے جہاز آزاد ہوجاتا ہے ۔.

slip کے لیے اردو الفاظ

slip

slɪp

slip کے اردو معانی

  • رپٹنا
  • پھسلنا
  • آسانی سے یا بلا رکاوٹ جانا یا گزرنا
  • رپٹ جانا
  • پھسل جانا، جیسے اچانک اور غیر اختیاری طور پر کسی ہموار سطح پر
  • ڈھلکنا
  • سرکنا (بعد میں over, off, down, away, along لگاتے ہیں)
  • پاؤں اکھڑ جانا
  • کسی جگہ، وضع یا بندھن سے ہل جانا
  • سرک جانا یا چل پڑنا
  • چلے جانا، بچ نکلنا یا کھویا جانا
  • غیر محسوس طریقے سے دماغ یا ذہن سے نکل جانا
  • تیزی سے یا گزرتے پتا نہ چلنا، جیسے وقت کا (بعد میں by یا away لگاتے ہیں)
  • آسانی سے یا جلدی سے اتار لینا یا پہن لینا
  • خاموشی سے چلے جانا یا کھسک جانا
  • کسی معاملے یا مسئلے پر سرسری یا سطحی توجہ دینا
  • غلطی یا بھول چوک کرنا
  • (طیرانیات) ہوائی جہاز کا ایک جانب پھسل جانا

slip के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • रपटना
  • फिसलना
  • आसानी से या बला रुकावट जाना या गुज़रना
  • रपट जाना
  • फिसल जाना, जैसे अचानक और ग़ैर इख़तियारी तौर पर किसी हमवार सतह पर
  • ढलकना
  • सर्कना (बाद में over, off, down, away, along लगाते हैं
  • पांव उखड़ जाना
  • किसी जगह, वज़ा या बंधन से हल जाना
  • सरक जाना या चल पड़ना
  • चले जाना, बच निकलना या खोया जाना
  • ग़ैर महसूस तरीक़े से दिमाग़ या ज़हन से निकल जाना
  • तेज़ी से या गुज़रते पता ना चलना, जैसे वक़्त का (बाद में by या away लगाते हैं
  • आसानी से या जल्दी से उतार लेना या पहन लेना
  • ख़ामोशी से चले जाना या खिसक जाना
  • किसी मुआमले या मसले पर सरसरी या सतही तवज्जा देना
  • ग़लती या भूल चूक करना
  • (तीर इनयात) हवाई जहाज़ का एक जानिब फिसल जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (slip)

نام

ای-میل

تبصرہ

slip

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone