تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"sipe" کے متعقلہ نتائج
sipe کے لیے اردو الفاظ
sipe کے اردو معانی
اسم
- ٹائر کے ربڑ میں ڈالا ہوا کٹاؤ، مضبوط گرفت کے لیے۔.
sipe के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- टावर के रबड़ में डाला हुआ कटाऊ, मज़बूत गिरिफ़त के लिए।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
سِپیچَہ
اس شے کو کہتے ہیں جو شراب کے یا سرکے کے اُوپر مانند روئی کے بندھ جائے ہندی میں پھپھوندی کہتے ہیں
سِپَر اَنْداخْتَہ
جس نے جنگ میں اپنی شکست مان لی ہو، جس نے شکست مان کر اپنی تلوار اور ڈھال رکھ دی ہو
سِپّا لَڑْنا
سپّا لڑانا (رک) کا لازم ، موقع ملنا ؛ موافقت ہونا ، آشنائی ہونا ؛ دل لگی ہونا ، آنکھ لگنا
سِپّا مارْنا
نِشانہ لگانا ، پھندا لگانا ، جال ڈالنا ، پھان٘سنا ، آنکھ لگانا ، آشنائی کرنا ، گتھ جانا
سانپے کی تیل
وہ پوشا ک یا لِباس جو غریب عورت ایک دفعہ دام لگا کر بنالیتی ہے اور ہر ایک قریب علی الخصوص ماتم میں جہاں بہت سی عورتیں جمع ہوتی ہیں اُسی کو پہن کر جاتی ہے تاکہ عِزّت میں بٹَا نہ لگے ، تہوار کی پوشاک ، دِکھاوے کا لِباس.
سِیپی نوکْھیا
(مُرغ بازی) وہ مُرغ جس کے سِینے کی ہڈی کا جوڑ معمول سے بڑا ہو اور باہر کو نِکلا ہوا دِکھائی دے .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (sipe)
sipe
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔