تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سیپی" کے متعقلہ نتائج

سیپی

سِیپ (۱)

سِیپی آم

نہایت پتلی گُٹھلی کا آم .

سِیپی کَر دینا

کمزور کر دینا .

سِیپی نوکْھیا

(مُرغ بازی) وہ مُرغ جس کے سِینے کی ہڈی کا جوڑ معمول سے بڑا ہو اور باہر کو نِکلا ہوا دِکھائی دے .

سِیپی کا کِیڑا

shellfish

سِیپی بَھن

ایک آبی پرند کو ہنس کی قِسم میں سے ہے اور سِیپیاں گھونگے وغیرہ کھاتا ہے .

سِیپی سا مُنھ نِکَل آنا

کمزور ہو جانا .

سِیپِیائی

رک : سیپیا معنی نمبر ۲ ، چمکدار پیازی .

سَبْز سِیپی

ہرے رن٘گ کی سیپی جو مکران کے ساحل پر بھی ملتی ہے .

موتی کی سِیپی

وہ سیپی جس میں سے موتی نکلتا ہے، صدف، صدفہ

گھونگے میں پکایا سیپی میں کھایا

نہایت غربت ظاہر کرنے کو کہتے ہیں

سِپی

ایک قِسم کا دریائی کِیڑا جس سے موتی نِکلتے ہیں ، سیپی

سِیپ

ایک دریائی کیڑے کا گھر، جو سِیپ کے جوڑے کے اندر رہتا ہے بعض کے اندر سے موتی بھی نکلتے ہیں، اس کا بالائی خول کُھردار، اندرونی چکنا ہوتا ہے، جس سے مختلف نفیس چیزیں بنتی ہیں، بطور دوا بھی اِستعمال کیا جاتا ہے، شعرا کان سے تشبیہہ دیتے ہیں، سِیپی صدف

سِینی

ہموار سطح کا، اُبھرتے ہوئے کناروں والا

سِیٹی

مہین آواز نِکالنے کا آلہ جو عام طور پر مختلف قسم اور مختلف ساخت کا ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں سیپی کے معانیدیکھیے

سیپی

siipii•सीपी

وزن : 22

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

سیپی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • سِیپ (۱)

شعر

Urdu meaning of siipii

  • Roman
  • Urdu

  • saip (१)

English meaning of siipii

Noun, Feminine

  • sea-shell
  • shell, oyster shell

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سیپی)

نام

ای-میل

تبصرہ

سیپی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone