تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"sink" کے متعقلہ نتائج

سِینک

تنور سے روئی نکالنے کی جوڑی کا ایک گز، طوطا

sink

ڈُبونا

سَنک

شک، شبہ، ڈر، خوف

شَنْکھ

گھونگا یا گائے یا بیل کے سینگ سے بنایا جانے والا باجا، جو ہندو پوجا کے وقت بجاتے ہیں

سَنکھ

بڑے گھونگھے سے بنایا جانے والا پونگی کی شکل کا خول یا باجا جو قدیم زمانے سے مندروں میں پوجا پاٹ کے وقت یا اس کے اعلان کے لیے بجایا جاتا ہے، ناقوس، گھونگا

شَنک

شک، شبہہ، گمان

shank

ساق

سِینک سا

دُبلا پتلا ، تحیف ، کمزور .

سِینک مان

سِین٘ک کی مانند ؛ دُبلا پتلا .

سِینک سَلائی

دُبلا پتلا، نجیف، کمزور

سِینک کَھڑی رَکْھنا

اپنا چاہا ہوا کرنا .

سِینک سُڑَپّے

(طنزاً) فضول خرچی ، اسراف ، بیچا صرف .

سِینک کَھڑی ہونا

. دھاک بیٹھنا ، رعب و دبدیہ قائم ہونا .

سِینک کَھڑی رَہْنا

عموماً بھنگ کے گاڑھے پن کے لئے استعمال کرتے ہیں ، بہت گاڑھا ہونا .

سِنخ

(طِب) جڑ ، بیخ ، مادّہ.

sink کے لیے اردو الفاظ

sink

sɪŋk

sink کے اردو معانی

  • ڈوبنا
  • نیچے چلے جانا یا تہ میں چلے جانا (پانی کے اندر)
  • ڈوب جانا
  • نیچے چلے جانا یہاں تک کہ پوری طرح یا کسی حد تک ڈھک جانا، جیسے ریگ رواں یا دلدل میں
  • دھنس جانا
  • جذب ہو جانا
  • نیچے کی جانب دھیرے دھیرے اور بتدریج گرنا یا جا پڑنا (پتے وغیرہ کا)
  • کمزوری یا تھکن سے ہولے ہولے گرنا
  • لیٹنے، بیٹھنے یا جھکنے والے انداز میں جم جانا
  • نچان کی جانب آہستہ آہستہ چلا جانا (جیسے پانی)
  • افق کی طرف یا اس کے نیچے کو اتر جانا جیسے سورج
  • چھا جانا جیسے تاریکی زمین پر
  • ڈھلواں ہونا (زمین کا)
  • پچکنا جیسے رخساروں کا
  • داخل ہونا (عموماً in یا into کے ساتھ) جیسے خیالات یا صداقت کی ذہن میں رسائی
  • بتدریج کسی اور حالت میں چلے جانا، جیسے سناٹے میں
  • کسی نچلی حالت میں چلے جانا یا پہنچ جانا، جیسے مقدار یا اندازے کا
  • جسمانی طاقت یا قوت حیات کا نمایاں طور پر جواب دے جانا خصوصاً موت کے وقت
  • جی بجھ جانا، جیسے افسردگی میں
  • مقدار، حد اور درجے میں گر جانا، جیسے مالیت، قیمت یا بھاؤ میں
  • آواز کا ڈوب جانا یا لہجے کا دھیما ہو جانا
  • بنانا، سرنگ، کنواں یا اسی طرح کی کوئی چیز کھود کر یا سوراخ کر کے

sink के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • डूबना
  • नीचे चले जाना या ता में चले जाना (पानी के अंदर
  • डूब जाना
  • नीचे चले जाना यहां तक कि पूरी तरह या किसी हद तक ढक जाना, जैसे रेग रवां या दलदल में
  • धँस जाना
  • जज़ब हो जाना
  • नीचे की जानिब धीरे धीरे और बतदरीज गिरना या जा पड़ना (पत्ते वग़ैरा का
  • कमज़ोरी या थकन से हौलेहौले गिरना
  • लेटने, बैठने या झुकने वाले अंदाज़ में जम जाना
  • निचान की जानिब आहिस्ता आहिस्ता चला जाना (जैसे पानी
  • उफ़ुक़ की तरफ़ या इस के नीचे को उतर जाना जैसे सूरज
  • छा जाना जैसे तारीकी ज़मीन पर
  • ढलवां होना (ज़मीन का
  • पिचकना जैसे रुख़सारों का
  • दाख़िल होना (उमूमन in या into के साथ) जैसे ख़्यालात या सदाक़त की ज़हन में रसाई
  • बतदरीज किसी और हालत में चले जाना, जैसे सन्नाटे में
  • किसी निचली हालत में चले जाना या पहुंच जाना, जैसे मिक़दार या अंदाज़े का
  • जिस्मानी ताक़त या क़ुव्वत हयात का नुमायां तौर पर जवाब दे जाना ख़ुसूसन मौत के वक़्त
  • जी बुझ जाना, जैसे अफ़्सुर्दगी में
  • मिक़दार, हद और दर्जे में गिर जाना, जैसे मालियत, क़ीमत या भाव में
  • आवाज़ का डूब जाना या लहजे का धीमा हो जाना
  • बनाना, सुरंग, कुँआं या इसी तरह की कोई चीज़ खोद कर या सूराख़ कर के

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (sink)

نام

ای-میل

تبصرہ

sink

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone